Pakistan Matters
banner
pakistanmatters.bsky.social
Pakistan Matters
@pakistanmatters.bsky.social
32 followers 1 following 6.5K posts
Pakistan Matters is a digital news platform dedicated to bringing accurate, reliable, and timely information about Pakistan and its people, either living within the country or abroad. #misinformation #disinformation #fakenews
Posts Media Videos Starter Packs
پاکستان ترقی کیلئے ٹیک آف کر چکا ہے، محسن نقوی

#MohsinNaqvi #PakistanEconomy #Development #Progress #NationalUpdates #PakistanMatters
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ کیا حسن مرتضیٰ پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف سازش کر رہے ہیں؟

#UzmaBukhari #PPP #HassanMurtaza #PakistanMatters
میرے حلقے کے غیر جانبدار لوگ بھی اب کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے، احسن اقبال

#AhsanIqbal #PTI #PakistanPolitics #PublicOpinion #CurrentAffairs #PakistanMatters
نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے اپنے سعودی ہم منصب، وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، کے ساتھ غزہ کی صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنے مشترکہ عزم کی توثیق کی۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/682

#PakistanMatters
’’لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے سٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے‘‘
سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس

#StockMarket #JusticeAminUdDin #Money #PakistanMatters
جب عوام باہر نکلتی ہے تو وہ کسی چیز کا انتظار نہیں کرتی۔ ہم نے بنگلہ دیش اور نیپال میں دیکھا، عوامی انقلاب میں کسی تاریخ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ سلمان اکرم راجہ

#PakistanMatters
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی غیرحاضری پر ان کے1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے چوتھی مرتبہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

#AleemaKhan #ATCRawalpindi #PTI #PakistanPolitics #LawAndOrder #PakistanMatters
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم، آصف آفریدی نے پہلے میچ میں ہی تاریخ رقم کر دی

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/679

#PakvsEng #AsifAfridi #PakistanMatters
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو ہوئی ہے، جس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کسی قسم کی جنگ نہیں ہونی چاہیے۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/677

#DonaldTrump #PeaceTalks #InternationalRelations #PakistanMatters
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کے روز پنجاب میں طویل عرصے سے مؤخر بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری حلقہ بندی کے شیڈول کو منسوخ کر دیا۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/676

#ElectionCommission #Punjab #LocalBodiesElections #PakistanPolitics #BreakingNews #PakistanMatters
میری اطلاع ہے کہ خان صاحب نے فیصلہ کیا ہے، اب جو بھی ضمنی الیکشن ہوں گے، 30-35 سال سے زیادہ عمر کے کسی بندے کو ٹکٹ نہیں ملنا۔ محمد مالک

#ImranKhan #MohammadMalik #ByElections #PTI #PakistanPolitics #PakistanMatters
چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے بات کرنے والا شخص ذہنی بحران کا شکار کیسے ہوا؟

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/656

#ChatGPT #MentalHealth #Technology #SocialMedia #DigitalAge #PakistanMatters
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں فیصلہ سنا دیا

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/657

#IslamabadHighCourt #NayaPakistanHousingAuthority #PakistanMatters
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے 36 سو فنانسرز کی نشاندہی کر لی ہے، مالی مدد کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے ہوں گے، قبر کا استعمال کر کے چندہ اکٹھا کرنے اور اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دیں گے۔

#UzmaBukhari #TLP #LawAndOrder #PakistanMatters
سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات اس ہفتے میں کسی وقت ہو جائے گی۔ خیبر پختونخوا کے عوام کی زندگیوں کا دارومدار اڈیالہ کی ایک ملاقات پر نہیں، ذمہ داری کے احساس پر ہے، عاصمہ شیرازی

#AsmaShirazi #ImranKhan #KhyberPakhtunkhwa #PoliticalUpdates #CurrentAffairs #PakistanMatters
پاک بھارت جنگ میں اللہ تعالیٰ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایسی عظمت سے نوازا جو اب تاریخ کا حصہ ہے، انوارالحق کاکڑ

#AsimMunir #AnwaarUlHaqKakar #PakistanArmy #PakistanIndia #NationalPride #PakistanMatters
سیشن کورٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

#AliAminGandapur #IslamabadCourt #BreakingNews #PakistanPolitics #LawAndOrder #PakistanMatters
اقرار الحسن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ"پاکستان کا آئین تو کیا پی ٹی آئی اپنے ہی آئین کے تابع نہیں ہے کیونکہ پارٹی آئین کہتا ہے کہ پارٹی میں حقیقی اور شفاف الیکشنز ہوں گے، لیکن پی ٹی آئی میں کبھی نہیں ہوئے، اسلیے کہ خان صاحب کے بُت کے سامنے کوئی اور کھڑا ہونے کی جرأت نہ کر سکے۔"

#PakistanMatters
موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ ملک کو آئین اور قانون کے مطابق نہیں چلایا جارہا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
#MustafaNawazKhokhar #Constitution #Democracy #PakistanPolitics #RuleOfLaw #PakistanMatters
ہمارے 22 ارکین صوبائی اسمبلی کی بیان حلفی کی بات پر عمران خان نے کہا کہ مجھے کوئی پروا نہیں۔ کم از کم ان 22 بندوں سے جان چھوٹ جائے گی، ہمارے لئے حکومتیں کوئی چیز نہیں، صوبائی صدر جنید اکبر

#ImranKhan #KhyberPakhtunkhwa #PakistanMatters
افغانستان سے سیز فائر میں وقت کی حد مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ برقرار ہے، وزیر دفاع

#PakistanMatters #Afghanistan #Ceasefire
اگر پنجاب میں مریم نواز کی جگہ ایک سیاسی کارکن خواجہ سعد رفیق کو وزیر اعلی بنایا جاتا تو کیسا تھا ؟
میرے خیال میں زمین اور آسمان کا فرق ہوتا؟ مثبت سیاسی کلچر پروان چڑھتا لیکن شریف خاندان ایک مافیا ہے مافیا !!!، نصراللہ خان گورائیہ

#MaryamNawaz #KhawajaSaadRafique #PakistanMatters
جنوبی افریقہ کے خلاف ڈیبو کرنے والے آصف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پریکٹس سیشن میں آنکھ پر گیند لگی تو ڈاکٹر نے کہا کئی ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔

#AsifAfridi #CricketNews #PakistanMatters
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

#SaudiArabia #AfghanistanBorder #PakistanMatters
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے اور نہ ہی کسی سے امداد مانگی۔

#MaryamNawaz #PunjabFloodRelief #PakistanMatters