Pakistan Matters
banner
pakistanmatters.bsky.social
Pakistan Matters
@pakistanmatters.bsky.social
32 followers 1 following 6.4K posts
Pakistan Matters is a digital news platform dedicated to bringing accurate, reliable, and timely information about Pakistan and its people, either living within the country or abroad. #misinformation #disinformation #fakenews
Posts Media Videos Starter Packs
اگر پنجاب میں مریم نواز کی جگہ ایک سیاسی کارکن خواجہ سعد رفیق کو وزیر اعلی بنایا جاتا تو کیسا تھا ؟
میرے خیال میں زمین اور آسمان کا فرق ہوتا؟ مثبت سیاسی کلچر پروان چڑھتا لیکن شریف خاندان ایک مافیا ہے مافیا !!!، نصراللہ خان گورائیہ

#MaryamNawaz #KhawajaSaadRafique #PakistanMatters
جنوبی افریقہ کے خلاف ڈیبو کرنے والے آصف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پریکٹس سیشن میں آنکھ پر گیند لگی تو ڈاکٹر نے کہا کئی ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔

#AsifAfridi #CricketNews #PakistanMatters
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

#SaudiArabia #AfghanistanBorder #PakistanMatters
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے اور نہ ہی کسی سے امداد مانگی۔

#MaryamNawaz #PunjabFloodRelief #PakistanMatters
جب ہمارے سپہ سالار کو امریکی صدر نے دعوت دی تو لوگ عجیب و غریب باتیں کر رہے تھے، میں نے کہا کہ فاتح جرنیلوں سے ملنا لوگ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، حافظ طاہر اشرفی

#TahirAshrafi #PakistanArmy #PakistanMatters
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان متفق ہیں کہ دہشت گردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے، دونوں ممالک دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے ورنہ خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

#KhawajaAsif #Afghanistan #PakistanMatters
پنجاب کا دل تمام قوموں کے لئے کھلا رہا ہے، اندازہ لگائیں تین سال تک ایک بلیو بلڈڈ بلوچ وزیراعلی پنجاب رہا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

#SarfarazBugti #Punjab #PakistanMatters
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی خدمات کو مزید وسعت دینے کے لیے 200 جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹرز) بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بھرتیاں کراچی کے مختلف اضلاع اور اندرونِ سندھ میں کی جائیں گی۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/635

#NADRA #JobsInPakistan #PakistanMatters
پاکستان کےحکمرانوں کو بھی کہہ دیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنا بھی نہیں، ورنہ پھر ہمارے شدید ردعمل کا انتظار کرو۔ مسلمانوں کی عزت وناموس اور ان کے خون پر کوئی سودا کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مولانافضل الرحمان

#FazlUrRehman #NoToIsraelRecognition #PakistanMatters
وفاقی وزیر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین سے فتنہ الہندوستان کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔

#MohsinNaqvi #CounterTerrorism #PakistanMatters
اب ن لیگ کو علم ہوگیا ہے کہ پنجاب کا میدان ان کی سیاست کیلئے کھلا ہے تحریک انصاف کے لیے کوئی معافی نہیں اسی لئے ن لیگ ،پیپلزپارٹی کو اس صوبے میں کوئی جگہ دینے پر تیار نہیں، سہیل وڑائچ

#PMLN #PunjabPolitics #PakistanMatters
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد بھی جنگ بندی قائم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/631

#IsraelGaza #DonaldTrump #PakistanMatters
ٹی وی ڈرامہ"میں منٹو نہیں ہوں"
پاکستان میٹرز کے لیے میم سین بٹ کی تحریر !

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/629

#MainMantoNahiHoon #TVDrama #PakistaniDrama #pakistanmatters
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے انڈیا کو چار رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

#ICCWomenWorldCup #England #India #Cricket #pakistanmatters
پاکستان کا وہ شہر جہاں ٹماٹر 800 روپے کلو فروخت ہورہا ہے؟

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/622

#TomatoPrices #Inflation #Pakistan #Economy #pakistanmatters
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت آپس کی لڑائیوں میں مصروف ہے، عوام کےمسائل کا کوئی سوچتا ہی نہیں۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/618

#HafizNaeemUrRehman #JamaatIslami #PakistanPolitics #Government #pakistanmatters
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی، کسانوں کو فی من کتنی قیمت ملے گی؟

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/624

#WheatPolicy #Pakistan #Farmers #Agriculture #pakistanmatters
سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/622

#TomatoPrice #VegetablePrices #Inflation #pakistanmatters
ملک و قوم کے دشمن دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ناگزیر ہے، گورنرخیبرپختونخوا

#KhyberPakhtunkhwa #Governor #CounterTerrorism #SecurityOperation #pakistanmatters
دو تہذیبیں، ایک سرحد: مہمان نوازی کا دامن اور دھوکے کی چھاؤں
پاکستان میٹرز کے لیے سعدیہ خالد کی تحریر

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/620

#TwoCultures #OneBorder #HumanStorie #pakistanmatters
ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو پریشان نہ کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

#MaryamNawaz #Punjab #ChiefMinister #TaxPayers #pakistanmatters
کھیل قوموں کے ساتھ دلوں کو جوڑتے ہیں، محسن نقوی

#MohsinNaqvi #Sports #Unity #Peace #pakistanmatters
پاکستان اور افغانستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/612

#Pakistan #Afghanistan #Ceasefire #Doha #Qatar #Türkiye #pakistanmatters
آئی ایم ایف کوئی ایسی شرط عائد نہیں کر سکتا جو قومی مفادات کے خلاف ہو، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/617

#IMF #Pakistan #FinanceMinister #MuhammadAurangzeb #pakistanmatters
عمران خان نے اگر کہا قوم سڑک پر نکلے تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے، بیرسٹر گوہر

#ImranKhan #Protest #Pakistan #Politics #pakistanmatters