PTI
banner
ptio.bsky.social
PTI
@ptio.bsky.social
160 followers 0 following 18 posts
انصاف انسانیت خودداری
Posts Media Videos Starter Packs
‏ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
بڑھو کے منزل پکار رہی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد ⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
24 نومبر، فیصلہ کن دن

‏اس دن قوم کرے گی اپنی آزادی کا تعین!

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں....وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں
‏ عمران احمد خان نیازی
عمران خان کے لیے اللہ کے کعبہ میں کعبہ کو ہاتھ لگا کر رو رو کے دعائیں کی جارہی ہیں
زرتاج گل وزیر جی ڈیرہ غازی خان میں شادی کی تقریب میں شرکت عوام کی عمران خان کےحق میں شدید نعرے بازی
8 نومبر کوئٹہ جلسہ سے گرفتار 60 ورکرز کی ضمانتیں منظور
یہ ہے وہ کمسن بچہ جس کو رات پولیس نے اٹھایا اس کا جرم یہ ہے کہ اس کے دل میں عمران خان کی محبت بستی ئے
ہمارا پرامن احتجاج ہے میں یہ پنجاب پولیس کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ PTIکے سوشل میڈیا، عہدے داران، MPAs/MNAs کسی کے ساتھ فسطائیت کا استعمال کریں گے تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ہمارا قطعا کوئی ارادہ نہیں ہے ٹکراؤ کا ہم نے پرمن احتجاج کرنا ہے۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
جب قانون کی دھجیاں بکھیری جائیں تو جھوٹے پرچے ہوتے ہیں! شایان اور مبین کی رات تھانے میں گزری، بہت خوف ہے ان بچوں سے! لیکن عدالت نے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا!

‏آپکی فسطائت واپس آپ پر آئے۔
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام

‏اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

‏عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔


‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
سندھ ہندو کمیونٹی خواتین کا واضح پیغام چاہے گولیاں چلائیں یا گلے کاٹیں چوبیس کو ہم نکلیں گے
Reposted by PTI
‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔
Reposted by PTI
Reposted by PTI
وقت آن پہنچا وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
Reposted by PTI
برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط

یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
Reposted by PTI
Reposted by PTI
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz