Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
ptiofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@ptiofficial.bsky.social
11K followers 5 following 880 posts
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Posts Media Videos Starter Packs
اپنے دونوں بیٹے اس وطن پر قربان کرنے والی عظیم ماں، شہید ارشد شریف کی والدہ محترمہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے علاوہ میری کوئی ذاتی ٹیم نہیں ہے.سہیل آفریدی

میرے ساتھ ہمارے سینئر ساتھی اور پی ٹی آئی آفیشل SMT کے نامزد کردہ یار محمد نیازی بطور سوشل میڈیا فوکل پرسن اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے.
سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ایک زمانے میں " وہ " جس پر ہاتھ رکھتے تھے وہ لیڈر بن جاتا تھا۔آج عمران خان جس پر ہاتھ رکھتا ہے وہ لیڈر بن جاتا ہے۔اب جس پر یہ ہاتھ رکھتے ہیں اس کے لئے عزت بچانا مشکل ہو جاتی ہے۔ جس کے خلاف جاتے ہیں وہ مقبول ہو جاتا ہے۔
لہذا نئے لیڈر بنانے کی پرانی فیکٹری بند ہونی چاہئے۔
”سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہوں گے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا۔“ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝘾𝙖𝙣𝙙𝙞𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙄𝙇𝙁 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙀𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙛 𝙈𝙋𝘽𝘾 2025_30 (𝙇𝙖𝙝𝙤𝙧𝙚 𝘿𝙞𝙫𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣)
‏خیبر پختون خواہ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا چاہے ان کا تعلق PTI سے ہو یا دوسری جماعتوں سے۔
اس صوبے میں کسی کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی

سہیل آفریدی کی آئی جی پولیس کو ہدایت
مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
عمران خان کی ہدایت پر ضلع مہمند میں احتجاجی مظاہرہ
ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کا میاں منڈی بازار میں 9مئی، 26نومبر اور تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلانے کے معاملے پر احتجاجی مظاہرہ۔ان تمام واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
‏سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔عمران خان
‏جس قوم کے افکار کو اقبال کے خودی کے فلسفے نے منور کیا ہو، وہ کسی مسلط شدہ malnourished brain کو اپنا رہنما کو کیسے قبول کرے؟
شہباز شریف کی تقریر اس قوم کے شعور کے منہ پر طمانچہ ہے۔قوم کا بین الاقوامی سطح پر اس طرح شرمندہ کرنے پر انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
جو ہم پر گزرے تھے رنج سارے
جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے
الحمدللہ یہ جمہور کی فتح ہے یہ بے گناہ قید عمران خان کی فتح ہے ، یہ ہمارے ہر قید ورکر کی فتح ہے ، یہ ہمارے شہداء کی فتح ہے

عمران خان زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف ورکرز زندہ باد
میں اسمبلی کے نگہبان ہونے کے ناطے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کرانا میری ذمہ داری ہے، لہٰذا آج بروز ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۵ وزرات اعلیٰ کا انتخاب آئینی اور اسمبلی طریقہ کار کے عین مطابق ہے، اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی !!
میں رولنگ دیتا ہوں کے علی امین نے پہلے 8 اور پھر 11 تاریخ کو آرٹیکل 130-8 کے تحت وزرات اعلی کے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے اپنے دستخط کے ساتھ تحریری طور گورنر کو کو بھجوایا، ایوان میں کھڑے ہوکر استعفے کی تصدیق کی، آئین اور عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کے تحت گورنر استعفے پر اعتراض لگا کر مسترد نہیں کرسکتا
میں اپنی قوم کو پھر سے پیغام دینا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں ان کے سامنے نہ جھکوں گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا.
کپتان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
پاکستان تحریک انصاف وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس نے عام نوجوان سیاسی پڑھے لکھے ورکر کو ناصرف ٹکٹ دے کر اسمبلیوں تک لایا بلکہ پہلے مراد سعید اور دیگر کی صورت میں وزارت کا قلم دان سنبھالا اور اب ایک عام سیاسی ورکر کو وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیا.
پی ٹی آئی، جو اکثریت کی آواز ہے، کو خاموش کر دیا گیا جبکہ ہمارے والد ابھی بھی قید میں ہیں۔ پاکستان ایک ناجائز حکومت کے زیرِ سایہ تباہ ہو رہا ہے مگر ناجائز حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔ عوام کا مینڈیٹ ظلم سے زیادہ طاقتور ہے اور وہی پاکستان کو اس کی اصل راہ پر واپس لے کر جائے گا۔
دولتِ مشترکہ نے وہ بات تصدیق کر دی ہے جو ہر پاکستانی جانتا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی، جمہوریت کو پامال کیا گیا، اور عوام کی مرضی کے خلاف ایک نا منتخب حکومت مسلط کی گئی۔
کپتان عمران خان کے فرزند قاسم خان کا ٹویٹ
نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کارکنان کے درمیان پہنچ گئے
‏وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں
علی امین گنڈا پور
جج صاحب آج بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں جج صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کریں آج اگر جج صاحب کل کے لیے نوٹس کرتے ہیں تو ہم سمجھیں گے امید لگ گئی ہے کہ جج صاحب انصاف کرنا چاہتے ہیں ۔
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
‏بیرسٹر سلمان صفدر کے آج کے شاندار دلائل سے ہمیں سب کچھ سمجھ آ گیا تو جج صاحب کو بھی یقیناً سمجھ آ گیا ہوگا کہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہو رہے.
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
جب حکومت کا جھوٹ واضح سارا قانون اور دلائل سامنے ہیں تو وہ کیا کریں گے۔علیمہ خان
جنہوں نے عمران خان پر بوگس کیس ڈالے وہ خود پھنس گئے ہیں انہوں نے جلدی جلدی بنا سوچے کیس ڈال دیے اور سوچا کہ عمران خان ڈیل کر لینگے جس وقت کیس عدالت میں چلے اور سلمان صفدر ان کو گھسیٹنا شروع ہوئے تو ان کو سمجھ آئی،آج جو سلمان صفدر نے دلائل دئیے مجھے جج پر ترس آرہا تھا کہ وہ کتنی مشکل میں پھنس گئے ہیں