banner
ranashahzadrizvi.bsky.social
@ranashahzadrizvi.bsky.social
86 followers 69 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Reposted
We support the position of Mufti Muneeb-ur-Rahman regarding the registration of madrasas, we will continue to raise our voice at every forum to protect the rights of madrasas. Controversy can prove dangerous for the country's stability

Tehreek-Labbaik-Pakistan Chief Hafiz Saad Hussain Rizvi
Reposted
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ

جس شخص نے تمہارے پاس امانت ركھی ہے اسے امانت واپس كر دو، اور جس نے تم سے خیانت كی ہے اس سے خیانت نہ كرو۔

(السلسلۃ : 1199)
پی پی 139 ضلع شیخوپورہ 5 دسمبر انتخابی نشان و امیدوار🗳️
تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب #pp139_Shekhopora #امیرالمجاھدین #ImamKhadimHissainRizvi
Reposted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
Reposted
عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا
6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
Reposted
تفسیر صراط الجنان

{ بِسْمِ اللّٰهِ: اللہ کے نام سے شروع ۔} علامہ احمد صاوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:قرآن مجید کی ابتداء’’ بِسْمِ اللّٰهِ‘‘سے اس لئے کی گئی تاکہ اللہ تعالٰی کے بندے اس کی پیروی کرتے ہوئے ہر اچھے کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ‘‘ سے کریں
عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا
6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
*نواز گنجے کا یہ واقعہ آپ بھولے تو نہیں*
*چلے واپسی دیکھ کر یاد تازہ کر لیں*

#نوازشریف_جوتی_نابھول
Reposted
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
Reposted
ہم صلاح الدین ایوبی کے وارث ہیں اور یہ جنگی ٹوپی اُن کی نسبت سے یہاں لائے ہیں،
آج بھی ہم کہتے ہیں سیدھے راستے پر آجاؤ ورنہ یہ دیکھ لیں سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے۔

*حافظ سعد حسین رضوی*
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Reposted
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
Reposted
‏‎#عرس_امیرالمجاھدین کی موقع پر سربراہ TLP علامہ سعد حسین رضوی ، عکس امیر المجاھدین علامہ انس حسین رضوی کی سندھ میں گستاخوں کے حامیوں کی چیخیں نکلوانے والے پیر عمر جان سرہندی صاحب سے ملاقات
اللّٰہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے
Reposted
تحریک انصاف کے دوستوں سے سوال ہے کہ اگر وہ 24 کو کامیاب نہ ہو سکے ؟
Reposted
عرس مبارک کے دوسرے روز کثیر تعداد میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرکت #عرس_امیرالمجاھدین
عرس مبارک کے دوسرے روز کثیر تعداد میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرکت #عرس_امیرالمجاھدین
Reposted
*مجدد اعظم کا عرس

19، 20 اور 21 نومبر 2024

حضورﷺ کے تمام دیوانوں کو دعوت عام ہے۔ آپ سب نے ذوق و شوق سے عرس میں شرکت کرنی ہے۔ عرس مجدد اعظم کی ہر نشست میں باوضو اس نیت کیساتھ شرکت کرنی ہے کہ اللہ تعالٰی ہمیں امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے عشق رسولﷺ کی خیرات عطا کرے۔
Reposted
تحریک لبیک کی سٹوڈنٹ تنظیم نے بابا جی کہ عرس مبارک کہ موقع پر راکٹ 313 اور ڈاکٹر ربوٹ تیار کیا اور لیبرل کو بتایا مولوی جدید ٹیکنالوجی کہ قائل ہے لیکن جس کو لیبرل جدت کہتے ہے اس کہ قائل نہیں
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
Reposted
بے شک
‏پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کے دو مہا منافق جنہوں نے سیکولر صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر شریعت کا ملحدانہ استعمال کیا۔ ایک نے پاکستان میں خوارجیت، سمگلنگ اور فرقہ واریت کو بڑھاوا دیا، جبکہ دوسرے نے سیکولر لبرل صیہونیت اور قادیانیت کو

‎#تجدید_فکریاتِ_اسلام
‎#WorldOrder27
Reposted
‏ایک وقت ایسا بھی آیا آسیاہ ملعونہ کی خاطر یزیدی حکمران نےوقت کےمجدد کو گرفتار کرکےمسجدرحمت اللعالمین کو تین دن بند رکھا
آج وہ یزید پلید ذلت کی زندگی گزار رہا
مگر مسجد رحمت اللعالمین آج پوری دنیا کے لیے مرکز نگاہ ہے یہیں پر
19،20،21 نومبر امیرالمجاہدین کا عرس مبارک منایا جا رہا
Reposted
عرس امیر المجاہدین بابا جی خادم حسین رضوی 💕💕
Reposted
*عُرسِ مجددِ دوراں علیہ الرحمہ*

*مرکز غیرت و حمیت میں قرآن خوانی جاری*
پرسوز آواز میں کلام سماعت فرمائیں💕💞