ملنگ حضرت 🇵🇰💞
banner
malanghazrat755.bsky.social
ملنگ حضرت 🇵🇰💞
@malanghazrat755.bsky.social
1.9K followers 3.8K following 22 posts
فانی ہے یہ اربابِ طرب کے کُرسی ‏قائم و دائم ہے فقط رب کی کُرسی ‏جسٹس ہو وزیرِاعظم ہو یا صدر ‏دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کُرسی
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بندہ دو عالم سے خفا تیرے لیے💔❣️💔
‏مسجد میں 20 آدمیوں کی امامت و قیادت کے لیے پرہیز گار کی تلاش ہے

ملک میں 25کروڑ کی امامت کے لیے بدکار کی تلاش

اس سے بڑی منافقت نہیں ہوسکتی

تو اسی لیے اب پوری قوم کی مجبوری ہے ‎#رہبرورہنما_سعدرضوی ہی ضروری ہے
تو ڈاکو تیرے سارے رہنما ڈاکو
‏‎جن کے اباؤ اجداد انگریزوں کے بوٹ پالش کرتے ائے ہو اور اب تک کرتے رہے ہوں ان کو کیا پتہ سلطان محمود غزنوی کون تھے
‎@KhawajaMAsif
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@AttaTararoffice
‏ن لیگ ختم نبوت ﷺ کی ڈاکو ہے اور ہر بار اقتدار میں آکر ڈاکا مارنا چاہتی ہے لیکن محمود غزنوی کے وارث میدان میں آجاتے ہیں اور ن لیگ واپس قادیانیوں کے ٹٹی خانوں میں چلی جاتی ہے
‎@KhawajaMAsif
*ساڈے سارے بابے لجپال نے*❤️

‏مبارک صاحب پیر سیف الرحمن بھی لجپال
سرکار میاں صاحب بھی لجپال
امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی بھی لجپال
امیر محترم کی آستانہ عالیہ راوی ریان شریف آمد اور سلسلہ_سیفیہ کے روحانی پیشوا میاں محمد حنفی سیفی زیدہ شرفہ و اطال اللہ عمرہ سے ان کی ہمیشرہ کے انتقال پر تعزیت کی
آج راستے بند ہے آج تو کسی کو تکلیف نہیں ہوگی نہ
تکلیف تو تب ہوتی ہے جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی خاطر روڈ بند کرتے ہیں
ذکر خدا و ذکر مصطفی ﷺ کرتے ہوئے
قافلہ عشق و مستی اپنی منزل
بارگاہ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
کی جانب روانہ ہونے کے لیے تیار

تحصیل پسرور یونین کونسل دولھم کاہلواں
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس
‏ایک وقت ایسا بھی آیا آسیاہ ملعونہ کی خاطر یزیدی حکمران نےوقت کےمجدد کو گرفتار کرکےمسجدرحمت اللعالمین کو تین دن بند رکھا
آج وہ یزید پلید ذلت کی زندگی گزار رہا
مگر مسجد رحمت اللعالمین آج پوری دنیا کے لیے مرکز نگاہ ہے یہیں پر
19،20،21 نومبر امیرالمجاہدین کا عرس مبارک منایا جا رہا
*عُرسِ مجددِ دوراں علیہ الرحمہ*

*مرکز غیرت و حمیت میں قرآن خوانی جاری*
پرسوز آواز میں کلام سماعت فرمائیں💕💞
Reposted by ملنگ حضرت 🇵🇰💞
*نہ تن پر کپڑے، نہ خوراک، نہ رہائش اور نہ ہی کوئی خاندان نہ والدین۔۔۔۔....*

*اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی اتنی بے بسی اور بے کسی نہیں دیکھی !!*

*مظلوم اہلِ غزّہ*💔❣️
‏یہ خبر لبرلز اور قادیانیوں کے لئے موت کا پیغام ہے
‎@fawadchaudhry
*فیض آباد دھرنے میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب علیہ الرحمہ نے سرکار میاں محمد حنفی سیفی صاحب اور سیفیوں کے بارے میں کیا فرمایا خود سماعت فرمائیں*
Allama Khadim Hussain Rizvi about silsila Saifia in Fazabad Dharna | #viralvideo
YouTube video by Mubarak Media
youtu.be
آپ حضرات کیا کہتے ہیں فالو بیک دیا جائے یا نہیں۔۔؟
بندہ دو عالم سے خفا تیرے لیے💔❣️💔