Sahil khan
banner
sahil22.bsky.social
Sahil khan
@sahil22.bsky.social
410 followers 400 following 52 posts
True worker of PTI imran khan
Posts Media Videos Starter Packs
خون کے آخری قطرے تک خان کا ساتھ نبائنگے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
کیا کریں ۔اب فگر پوری کرنی ہے بعد میں لات مار کر نکالیں گے
صبح بخیر ۔۔۔۔
عمران خان کے چاہنے والوں کو السلام عليكم ورحمة اللہ وبراکتہ
Hello guys aj X per busy tha...kiya chal rha hai idhr
Guy's Aj 500 pury karni hai....follow me and get follow back
خان کے سپاہی ایک دوسرے کو فالو کریں
آج شام تک 500 فالور پورے کرنے ہے۔۔جسے فالوبیک چاہئے فالو کریں
یہ سارے پٹواری مجھے کیوں فالو کرتے ہے؟؟
صبح بخیر آج بلیو سکائی پر دوسرا دن ۔۔امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے
Can you marry someone you met online??
😜same here lets mingle
اندر کی بات ادھر نہیں کرنی تھی
Good night Sleep well
جس نے فالو کیا سب کو صبح فالوبیک ملے گا۔۔۔شب بخیر
مشرف دور میں نواز شریف گرفتار تھے تو بیگم کلثوم نواز وقتی طور پر سیاست میں آ گئی تھیں نوازشریف کی رہائی کے بعد بیگم کلثوم نواز نے سیاست چھوڑ دی تھی اسی طرح عمران خان کی گرفتاری کے باعث بشریٰ بی بی سیاست میں آ گئی ہیں ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے بعد وہ سیاست کو چھوڑ دینگی۔
آپکی پی ٹی آئی کے لیے کوئی خدمات ہے؟
What is your profession??
بلیو سکائی پر پٹواریوں کی خیر نہیں آج انصافین نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
Im am from Peshawar and you?
Bluesky A Chinese Twitter 🤣
کمال کرتے ہے چائنیز ہر چیز کی کاپی۔۔
Reposted by Sahil khan
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
Hi im new here welcome me..and lets connect to each other
کون کون 24 تاریخ کو اسلام آباد ائےگا۔۔اور کہاں سے آئےگا شہر کا نام منشن کریں
مجھے مریم نواز کی بھی فالوبیک ملا ہے۔۔۔اب پتہ نہیں فیک ہے یا رئیل
کوئی خان کا ٹائیگر آن لائن ہے۔جس کو فالوبیک ملے۔۔
سب فالو کرنے والے کو فالو بیک ملے گا۔۔۔آزما کے دیکھ لیں