Malik Ahmad Khan Bhachar
banner
mahmedbhachar.bsky.social
Malik Ahmad Khan Bhachar
@mahmedbhachar.bsky.social
290 followers 190 following 15 posts
MPA PP-87 #PTI Mianwali, Opposition Leader Punjab Assembly
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
‏پچھلے6گھنٹےسے پنجاب پولیس کی جانب سےمیانوالی سی پیک داؤخیل کٹی پہاڑی کےمقام پر ہمارےقافلے پرمسلسل شیلنگ جاری۔ہم بھرپور مقابلہ کررہے ہیں اسلام آباد بڑے قافلےکے ساتھ پہنچیں گےحکومت پرامن شہریوں پرشیلنگ،فائرنگ کررہی ہمیں پیچھے ہٹنےوالے نہیں
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
میانوالی کا بڑا قافلہ اسلام آباد کے لیے رواں دواں
‏جس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر عمیر نیازی ، جمال احسن خان اور میانوالی سے اراکین پنجاب اسمبلی امین اللہ خان اقبال خٹک ملک ممتاز اسڑ اور پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود
24 نومبر فیصلہ کا دن !
#FinalCall
‏24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
ہمارا پرامن احتجاج ہے لیکن یہ حکومت ابھی سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے میں سارے پاکستان کے کسانوں تمام مکاتب فکر کے افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حقیقی آزادی کے اس احتجاج میں شرکت کریں۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
‎#FinalCall
‏آج چار بجے لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کروں گا۔
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی ضمانت منظور پوری قوم کو مبارک جیت حق اور سچ کی ہوئی۔عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو عمران خان صاحب جلد اپنی قوم کے درمیان موجود ہونگے۔

گزشتہ دو سال لاہور کےورکروں پر فسطایت کاظلم ہوا ابھی تک جاری ہیں20ہزار کارکنوں پرFIR,ہزاروں کارکنوں،لیڈرشپ کو جیلوں میں رکھا24نومبراحتجاج کال ہر حلقےمیں ڈور ٹو ڈورکمپین جاری عمران خان کا پیغام پہنچایا جارہا ہیں پنجاب اس دفعہ ثابت کریں گاوہ 8فروری،24نومبرکوبھی عمران خان کےساتھ ہیں
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
عمران خان کی حکومت گرا کر جب " Takeover " کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی،

ملک احمد خان بھچر
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
چلو چلو اسلام آباد چلو
24 نومبر۔۔۔۔۔فائنل کال
#FinalCall #islamabad #PTI #ImranKhan
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
اسلام آباد چلو ۔۔چلو چلو اسلام اباد چلو ۔۔۔ فائنل کال ۔۔24 نومبر
#FinalCall
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
کب نکلو گے؟
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے؟
اس پنجر سے، اس پنجرے سے، کب نکلو گے؟
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👏👏
‎@TeamiPians

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

‎#نومبر24_خان_کی_کال
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
‏اسلام آباد اپڈیٹ: جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
چلو چلو اسلام آباد چلو
24 نومبر۔۔۔۔۔فائنل کال
#FinalCall #islamabad #PTI #ImranKhan
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
Reposted by Malik Ahmad Khan Bhachar
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے