Shahbaz Hanif kalroo
shahbazhanifkalroo.bsky.social
Shahbaz Hanif kalroo
@shahbazhanifkalroo.bsky.social
37 followers 23 following 51 posts
I am worker of Pakistan People Party 🇱🇾✌️ District information secretary PYO DG Khan & District Head PPP Digital
Posts Media Videos Starter Packs
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

‏ نور خان ایئربیس آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترکیہ کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا
@aseefabz.bsky.social @aalizardari.bsky.social
واشنگٹن پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
چیئرمین کی قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

امریکا میں ہونے والے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں دنیا بھر سے اہم ترین شخصیات موجود امریکی صدر نے خطاب کیا
صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ چین کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے

صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کیلئے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے
@aalizardari.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو 32 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے.
@aseefabz.bsky.social
#HBDAseefaBZ‬
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی کی تاجر برادری کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
کوٹ مٹھن سرائیکی پرامن احتجاجی ریلی

سرائیکی دھرتی دے سرائیکی عظیم شاعر سئیں خواجہ فرید کوں پنجابی شاعر آکھݨ تے اتھاں ورلڈ پنجابی کانفرنس کرݨ دے خلاف پورے وسیب اچوں وڈی تعداد اچ لوک شریک تھائے۔
سارے وسیب کوں ریلی دی کامیابی تے ڈھیر ساریاں مبارکاں ہوون

اساں قیدی تخت لاہور دے
Reposted by Shahbaz Hanif kalroo
First Lady of Pakistan and Member National Assembly Aseefa Bhutto Zardari inaugurates groundbreaking of People’s School Project in Karachi.

Read More: ppp.org.pk/pr/33385/?am...
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز اسکول پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو کہ تعلیم کے فروغ اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
@aseefabz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور سافٹ ائیر انجینرنگ کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
happiest Birthday 🎂💝 To You BB Bakhtawar Bhutto-Zardari Sahiba
May ALLAH☝ Almighty give you all the happiness you want with good health and longevity.Ameen
@bakhtawarbz.bsky.social
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس جاری
@bbhuttozardari.bsky.social
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز (CBA) کے نومنتخب جیالے اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
@aseefabz.bsky.social
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 24 جنوری جمعے کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا
اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین شریک ہوں گے ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کا افتتاح کررہی ہیں
@aseefabz.bsky.social
Reposted by Shahbaz Hanif kalroo
‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر کا دورہ کررہی ہیں، اس موقع پر انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
‏پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کےنہتےطلبہ پرمسلح غنڈوں کےتشدد کی شدیدمذمت کرتے ہیں جامعات میں جمعیت کے دہشتگرد ضیاالحق کی باقیات ایک ایساناسور بنچکی ہیں جو تعلیمی٬جمہوری٬کلچر کے پروان چڑھنے میں ہمیشہ رکاوٹ بنتےہیں۔ دہشتگردی میں ملوث تمام جمعیت کے کارکنوں کو یونیورسٹی سے نکالا جائے
‏کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر خیرپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بریفنگ دی گئ
@aseefabz.bsky.social
Reposted by Shahbaz Hanif kalroo
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی معروف شاعر محسن نقوی شہید کو ان کی 29ویں برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت
@BBhuttoZardari
‎مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33311/
Reposted by Shahbaz Hanif kalroo
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tributes to renowned poet Mohsin Naqvi Shaheed on his 29th martyrdom anniversary.

Read More: ppp.org.pk/pr/33313/
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر کی رہائش گاہ آمد

‏اسلام آباد: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سابق سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر سے ان کے بھائی نعمت اللہ عابد کے انتقال پر تعزیت کی
@aseefabz.bsky.social
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا چائلڈلائف فاؤنڈیشن کے ٹیلی میڈیسن سیٹلائیٹ سینٹر کے کنٹرول روم کا دورہ
@bbhuttozardari.bsky.social
‎سندھ میں گزشتہ سالوں سے جاری بچوں کی بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی بدولت سندھ میں بچوں کی شرح اموات 2.9 فیصد پر آگئی ہے جو کہ باقی صوبوں کے مقابلے میں 50 فیصد سے زائد کمی ہے کیونکہ عوامی خدمت ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی اوالین ترجیح ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
#HealthForAll