banner
shamusabro.bsky.social
@shamusabro.bsky.social
290 followers 470 following 140 posts
Ppp_Digital_Coordinator_Dist_Mirpurkhas
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ایم کیوایم کی ایم این اے رعنا انصار سے ان کے جواں سال صاحبزادے زیب نقوی کے المناک حادثے میں انتقال پر اظہار تعزیت


@aseefabz.bsky.social
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر کی رہائش گاہ آمد

‏اسلام آباد: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سابق سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر سے ان کے بھائی نعمت اللہ عابد کے انتقال پر تعزیت کی


@aseefabz.bsky.social
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری PALISI کی جانب سے سول اسپتال کراچی میں منعقد سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں بچوں کی شرح اموات کم ترین سطح کی رپورٹ کی اجرائی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
‎کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ڈاکٹر رتھ فاؤ سول اسپتال میں بچوں کے ایمرجنسی وارڈز میں اعلی کارکردگی کے حامل ہیلتھ پروفیشنلز کو اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں
@bbhuttozardari.bsky.social
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت و اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات
@aseefabz.bsky.social
Reposted
جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯
وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں گرتے🦅

#KinGs_oF_Ghotki_
MNA Sardar Mir Khalid Ahmed Khan Lund and MPA Sardar Ali Gohar Khan Mahar 🇱🇾❤️
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari extends heartiest New Year greetings to the people of Pakistan and the global community, expressing hope and determination for a brighter, united, and prosperous future.

#SayNoToAerialFiring
#HappyNewYear2025

Read More:https://ppp.org.pk/pr/33248/
‏میرا قائد
میرا رہنما
چیئرمین ‎@BBhuttoZardari
کا خوبصورت انداز❤️
@bbhuttozardari.bsky.social
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے بعد عوام کو یومیہ 1.1 ملین گیلن پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی اہلیت کے حامل ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا۔
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪#SalaamBenazir
گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا سمندر
تاحد نگاہ عوام کا ہجوم، جمہوریت پسندوں کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو زبردست خراج تحسین۔


#SalaamBenazir
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں اپنی آمد پر ہونے والے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کررہے ہیں۔
‏⁦‪‬⁩ ‬⁩

‏ ⁦‪#SalaamBenazir‬⁩
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خالہ کے ہمراہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی

‏لاڑکانو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونی ورسٹی لاڑکانو کی وائس چانسلر ڈاکٹر نصرت شاہ نے ملاقات کی اور انہیں یونی ورسٹی کے آئندہ ہونے والے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

‏رومانیہ کے نامزد سفیر مسٹر ڈَین سٹونیسکو نے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کیں

Reposted
صدر مملکت نے نامزد سفراء کو پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد دی

‏امید ہے کہ نامزد سفراء تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں گے، صدر مملکت

‏نامزد سفراء کو ایوان صدر پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا
‏آپ سے سب کچھ چھینا جاسکتا ہے لیکن کوئی بھی آپ سے آپکی تعلیم نہیں چھین سکتا اور یہ جو تعلیم ہے یہ اب آپ کی طاقت ہے اور انشاء ﷲ آپ اس طاقت کو استعمال کرکے خود ترقی کریں اور اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

@bbhuttozardari.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Chairman Bilawal BhuttoZardari reached at the convocation ceremony at IBA University Sukkur. ❤️
@bbhuttozardari.bsky.social
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays rich tribute to the founder of the nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, on his 148th birth anniversary.
#QuaidEAzam
Read More: ppp.org.pk/pr/33173/
@bbhuttozardari.bsky.social
Chairman PPP @BBhuttoZardari extends warm greetings to the Christian community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of Christmas.
#MerryChristmas2024

Read More: ppp.org.pk/pr/33171/
@bbhuttozardari.bsky.social
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کانووکیشن میں شرکت کے لیے آئی بی اے یونی ورسٹی پہنچ گئے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
First lady of Pakistan 🇵🇰 & MNA Bibi @AseefaBZ attended valima reception of @NazBaloch_'s brother.
@aseefabz.bsky.social
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔