🌴Pakistani🌴
silverfarid.bsky.social
🌴Pakistani🌴
@silverfarid.bsky.social
340 followers 250 following 450 posts
Thank Allah for Everything & Respect Humanity
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by 🌴Pakistani🌴
‏ایک باپ کو سات ماہ سے اپنے بچوں سے رابطے کی اجازت نہ دینا نہ صرف غیر قانونی بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ایسے اقدامات ریاستی اختیارات کے غلط استعمال کی واضح مثال ہیں، اور یہ عمل قابل مذمت ہے!
Reposted by 🌴Pakistani🌴
پنجاب اسمبلی کے باہر چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، سمیت سیاسی لیڈرشپ کی غیر قانونی سزاؤں کے خلاف احتجاج۔۔
Reposted by 🌴Pakistani🌴
غلامی سے بہتر موت ہے، ہم سب کو آزادی کیلئے جہدوجہد کرنا ہو گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Reposted by 🌴Pakistani🌴
لوٹا چوہدری عثمان، جس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر وفاداری کا دعویٰ کیا، آج صرف پیسوں کے عوض نہ صرف عمران خان سے غداری کر بیٹھا بلکہ اپنے حلقے کی عوام کے اعتماد کو بھی رسوا کر دیا۔ ن لیگ میں شمولیت نے ثابت کر دیا کہ یہ سیاست نہیں، وہ طوائفانہ وفاداری ہے
Reposted by 🌴Pakistani🌴
ایک سال بے گناہ جیل کاٹنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن افتخار جٹ کوکمالیہ میں قومی پرچم میں لپیٹ کرسپرِ خاک کر دیا گیا ہے۔

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمھیں پوری قوم سلام کہتی ہے
Reposted by 🌴Pakistani🌴
پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور ۔۔!!
Reposted by 🌴Pakistani🌴
مہنگائی اور بجلی کے بِلوں کے جھٹکے اتنے شدید ہیں کہ عوام کو اصل زلزلے کا پتہ ہی نہیں چلا
#earthquake
Reposted by 🌴Pakistani🌴
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو طبعیت کی ناسازی کے باوجود پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے زبردستی ڈسچارج کر کے کوٹ لکھپت جیل شفٹ کر دیا گیا اعجاز چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انتہائی بزرگ ہیں اور گزشتہ ماہ انکے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی تھی پہلے بھی تین سٹنٹ ڈالے ہوئے ہیں۔
Reposted by 🌴Pakistani🌴
کپتان عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی کا انعقاد کل 12 جون شام 4:30 بجے ہوگا۔
Reposted by 🌴Pakistani🌴
پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں، عمران خان

#ImranKhan
Reposted by 🌴Pakistani🌴
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔
Reposted by 🌴Pakistani🌴
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
Reposted by 🌴Pakistani🌴
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Reposted by 🌴Pakistani🌴
میرے ذاتی معالج کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، نہ ہی ڈینٹسٹ کو ملوایا جا رہا ہے۔ میرے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔ مجھے مکمل طور پر بے خبر رکھا گیا، تا کہ اے پی سی کے بارے میں مجھے علم نہ ہو سکے۔ عمران خان
Reposted by 🌴Pakistani🌴
رمضان ( کے روزے ) فرض ہونے سے پہلے مسلمان عاشوراء کا روزہ رکھتے تھے ۔ عاشوراء ہی کے دن ( جاہلیت میں ) کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا تھا ۔ پھر جب اللہ تعالیٰ نے رمضان فرض کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے لوگوں سے فرمایا کہ ” اب جس کا جی چاہے عاشوراء کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے چھوڑ دے ۔“

Sahih Bukhari#1592
Reposted by 🌴Pakistani🌴
‏میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔
کپتان عمران خان