Smartoo
banner
smartoo.bsky.social
Smartoo
@smartoo.bsky.social
140 followers 14 following 62 posts
iSmart
Posts Media Videos Starter Packs
‏اے پی ایس کا سانحہ ایسا سانحہ تھا جس نے ملک کے طول و عرض میں طالبان کی ہمدردی رکھنے والے جذبات یکلخت ختم کردیے۔

چھبیس نومبر ایسا سانحہ تھا جس نے ملک کے طول و عرض میں فوج کی ہمدردی کے جذبات یکلخت ختم کردیے۔
Reposted by Smartoo
شاہد آفریدی کی تازہ ترین صورتحال۔۔
‏جس نے سی سی ٹی وی چرائی ہےاسنے نومئی کی واردات کروائی ہے۔ جس نے احسان اللہ فرار کروایا ہے اسی نے اے پی ایس کا سانحہ کروایا ہے۔
گولی چلانے سے ہم۔ تو شہید ہوگئے لیکن تمہاری اصلیت سامنے آئی۔ ۔
بے غیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ؟
بےغیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ۔۔؟
‏اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی - عمران خان
‏ایمانداری سے بتائیں کہ کیا آپ عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں ؟؟؟؟
‏اٹک سے تیل خرید کر دشمنان پاکستان کو مزید مضبوط مت کریں، اٹک تیل کمپنی قاتلانِ پاکستان کی پارٹنر ہے
‏خونی ادارے سے اپنا تعلق منقطع کریں جو آپ کے خون کا پیاسا ہو اس کو مالی فائدہ پہچانا دراصل کتے کو بھیڑیا بنانے کے مترادف ہے
تیرا احسان ہے احسان
اب شہید نہیں ہلاک لکھا اور پڑھا جائے گا۔ منقول
‏ہمارا معصوم مولوی ڈی چوک کے شہداء کو رسماً ایصال ثواب بخش کے کچھ اپنے ممبر اور جمعے کی عزت کا بھرم ہی رکھ لیتا
‏شہبازشریف المعروف چیری بلاسم عمران احمد خان کا نام حقارت کےطور پر عمران نیازی کہہ کر پکارتا ہے چیری بلاسم صاحب اُس نیازی کا تعلق فوج سےتھا جس نےسرنڈر کیاتھا یہ سویلین نیازی ہے جس کے ڈی این اے میں مزاحمت کے جرثومہ بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں اور اس نے 77 سالہ تاریخ میں مزاحمت کےنئے آہنگ متعارف کروائے ہیں
‏منیرا جی جو لوگ آرہے ہیں وہ فائنل کال کے نام پر آرہے ہیں۔ وہ فائنل کھیلنے آرہے ہیں۔ وہ یا تو حقیقی آزادی کاٹائٹل جیت کر جائیں گے یا آپ تسلط کا اعزاز اپنے نام کریں گے۔

منیرا جی آپ کے پاس بہت کم وقت بچا ہے۔ تیاری کیجیے!
‏تازہ تحقیق کے مطابق بیوروکریسی نسل کے کتے جرمن شیفرڈ سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں۔
‏آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے
24 November
se
24 December
Reposted by Smartoo
‏کوئی شراب پئے یا خون پئے۔ جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟
‏یہ جنازے پاراچنار کی عوام کے نہیں جنرل عاصم منیر اور سات لاکھ فوج کے ہیں
یہ خودساختہ دہشت گردی ہے
‎#پاراچنار ‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#PTINewsAlerts
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
‎#ElonMuskXBaninPakistan
‏20 سے 25 ہزار لوگ اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں حکومت اگر سڑکیں بند بھی کرنا چاہے تو جو لوگ اندرون شہر داخل ہو چکے ہیں ان سے انہیں کافی پریشانی ہو گی ! شیرافضل مروت ۔۔۔
24 نومبر
24 نومبر
24 نومبر
24 نومبر
کو
سارا پاکستان کل کے اسلام آباد سے سارے ڈنگر
فــوٹــو لــگــانــا مــیــرا کــام تــھــا وائـــرل کــرنــا آپ لــوگــوں نــے کــرنــاہــے (عــمــران خــان کـا ســپــاہــی)
𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮...𝘽𝙚𝙨𝙩...𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤
بالکل درست کہا آپ کے کرائے کے ترجمان ہیں
یہ عورت پاراچنارکےواقعہ کومذہبی رنگ دیکرفرقہ واریت کوہوادےرہی ہےتاکہ ملک میں مذھبی فسادات شروع ہوجائیں، اسکےسامنےفوج اورحکومت نےملکر پورےملک میں ظلم وستم کابازارگرم کررکھاہےفوج نےچاردیواری کاتقدس پامال کردیافوج کےہاتھوں کسی کی جان و مال وعزت محفوظ نہیں رہی مگراسکےمنہ سےاُف تک نہیں نکلی #Parachinar