ایکس نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس میں قید وقاص جن کے والد کی وفات ہوگئی تھی انکی اہلیہ کو بچے پالنے کے لیے خود مشقت کرنا پڑرہی ہے۔ وہ محنت مزدوری کررہی ہیں۔ اگر یہ بات درست ہے تو تحریک انصاف کی اوپر سے لیکر نیچے تک ساری تنظیم اور ہم سب پر لعنت۔
بات سمجھنےکیلیےجس دانش اورجوہرکی ضرورت ہوتی ہےوہ اس مخلوق میں توعنقاہےجسےبوٹ گیری کےسوااورکچھ نہ آتاہو۔انورمقصودصاحب نےجس لطافت سےہماری سب سےبڑی کثافت کاآپریشن کیااس پرانہیں سلام۔جوبھی کرلواب نہ توبات واپس ہوسکتی ہےاورنہ اسکااثر۔انورمقصودچاہتےتوانورمسعودبھی بن سکتےتھےلیکن وہ انورمقصود ہی رہے۔
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔عمران خان
گزشتہ24 سالسےپشتون سب سےزیادہ تکلیف میں رہےہیں، دہشتگردی نے 90 لاکھ پشتونوں کودوسرےشہروں میں ہجرت پرمجبورکیا،39 ہزار شہیدہوئے، اربوں ڈالرز کا کاروبار اور جائیدادیں تباہ ہوئیں، ریاست انکے دکھوں کا مداوا کرے! پشتون بھائیوں کو عزت دیں، وہ پاکستان کےہیرو، بہادر اور جان قربان کرنےوالی قوم ہے۔ زاہدگشکوری
"ملک کی بڑی پارٹی کو انتشاری ٹولہ کہنا انتہائی خطرناک ہے،حکومت فوج پر ملبہ ڈال رہی ہے، DGISPR کیطرف سےجواب آناچاہئےکہ وہ کتنے ملوث تھےاور کتنے نہیں، آپ100نہتے لوگ کھڑے کر دیں اور ایک بندوق والاکھڑا کر دوں تو میں دیکھتاہوں آپ کیسے نہیں بھاگتے، پوری دنیانےدیکھا کہ گولیاں چلیں۔"جنرل (ر) نعیم خالد لودھی