90 لاکھ پشتونوں کودوسرےشہروں میں ہجرت پرمجبورکیا،39 ہزار شہیدہوئے، اربوں ڈالرز کا کاروبار اور جائیدادیں تباہ ہوئیں، ریاست انکے دکھوں کا مداوا کرے! پشتون بھائیوں کو عزت دیں، وہ پاکستان کےہیرو، بہادر اور جان قربان کرنےوالی قوم ہے۔ زاہدگشکوری

کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا-
پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن،
عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ
بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
خودکیوں نہیں مرتےیہ تیرےمیرےخون کے پیاسے

یہ خودساختہ دہشت گردی ہے
#پاراچنار #نومبر24_خان_کی_کال
#PTINewsAlerts
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ElonMuskXBaninPakistan
یہ خودساختہ دہشت گردی ہے
#پاراچنار #نومبر24_خان_کی_کال
#PTINewsAlerts
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ElonMuskXBaninPakistan