usmanasfridi.bsky.social
@usmanasfridi.bsky.social
39 followers 7 following 10 posts
Posts Media Videos Starter Packs
9مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت نہیں ہوئی ہے، رہائی تو ممکن نہیں ہوسکتی، 9 مئی پر پراسیکیوشن کام کررہی ہے، بہت سے ثبوت سامنے آئے ہیں،وزیر اطلاعات عطا تارڑ۔۔۔!!!
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #pti#imrankhanpti#release-imran-khan
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں،
@imrankhanpti.bsky.social #pti
عمران خان کی ضمانت میرٹ پر منظور ہوئی ہے .
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #pti#imrankhanpti#release Imran Khan
عمران خان کا دو ٹوک اعلان 🛑
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #pti#imrankhanpti#804
‏پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کنوینشن، اس بار سٹوڈنٹس فرنٹ سے لیڈ کریں گے
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #pti#imrankhanpti#804
شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں

یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #pti#imrankhanpti@804
‏شیر افضل مروت کو اسلام آباد سے 24 نومبر فائنل کال کے حوالے کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
@lmranriazkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social #pti #imrankhanpti#804
پیپلز پارٹی اس حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھا سکتی۔ پارٹی ممبران کی اکثریتی رائے کے مطابق پیپلزپارٹی آنے والے دنوں میں راہیں جدا کرسکتی ہے۔ ندیم افضل چن نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنی پارٹی کی طرف سے عندیہ دے دیا۔
#pti#imrankhan
مجھے عمران خان کا ایک بیان دکھا دیں فلسطینیوں کے حق میں کیا وہ ٹوئٹر پر بیان نہیں دے سکتا ؟ خواجہ آصف کی اس بات پہ حامد میر نے عمران خان کی ٹوئٹ پڑھ کر سنائی جس میں انہوں نے اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور خود کو فلسطین کا سفیر کہا#pti
چوبیس نومبر کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے کارکنان ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social