جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں، @imrankhanpti.bsky.social#pti
پیپلز پارٹی اس حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھا سکتی۔ پارٹی ممبران کی اکثریتی رائے کے مطابق پیپلزپارٹی آنے والے دنوں میں راہیں جدا کرسکتی ہے۔ ندیم افضل چن نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنی پارٹی کی طرف سے عندیہ دے دیا۔ #pti#imrankhan
مجھے عمران خان کا ایک بیان دکھا دیں فلسطینیوں کے حق میں کیا وہ ٹوئٹر پر بیان نہیں دے سکتا ؟ خواجہ آصف کی اس بات پہ حامد میر نے عمران خان کی ٹوئٹ پڑھ کر سنائی جس میں انہوں نے اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور خود کو فلسطین کا سفیر کہا#pti