Uzair Bilal Rana
banner
uzairana.bsky.social
Uzair Bilal Rana
@uzairana.bsky.social
2.2K followers 2.1K following 130 posts
Wanted to become an engineer but can't now a Realtor | سب سے پہلے پاکستان| Pakistan Muslim League | Nawaz Sharif
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
*Luxurious apartments at prime location of Etihad Town Raiwind Road Lahore*

Studio, 1-Bed & 2-Bed Apartments in Etihad Town Lahore
🔹5 Years easy Instalments
🔹Possession within 1 year approximately
🔹20+ amenities
🔹840 unite, balconies with every unit
03 222 444 914
Great work by #Shahbaz
عرب امارات کے صدر شیخ زید کا وزیراعظم شہبازشریف کو خود ائرپورٹ پر ریسیو کرنے آنا، پھر انکی گاڑی ڈرائیو کرنا اور پھر وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انکے ساتھ خوش گپیاں لگانا یہ سب یوتھیوں کیلئے قاتلانہ مناظر ہیں 🤣😂😆

دوسری طرف ایک کھوتا تھا جسے عرب کہتے تھے " یہ کیا اٹھا لائے ہو " 🤣
Reposted by Uzair Bilal Rana
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن, خالد نذیر وٹو نے پنجاب میں تمام بڑے پرائیویٹ اسکولوں کو 30 دنوں کے اندر بسیں خریدنے کی ہدایت کی ہے-
انہوں نے CEO ایجوکیشن لاہور کو بھی بسوں کی خریداری کے حوالے سے احکامات جاری کیئے-
ان بسوں سے طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کی جائے گی، جس سے آلودگی اور رش میں کمی آئے گی-
Reposted by Uzair Bilal Rana
ہم کوئی غلام تو نہیں سے ہاں ہم غلام ہیں کا سفر
یا اللّٰہ مدد سے یا امریکہ مدد کا سفر
باجوہ باپ ہے سے باجوہ غدار تک کا سفر
فوج محافظ ہے سے فوج مجرم ہے کا سفر
پاکستان زندہ باد سے کپتان زندہ باد کا سفر
اگر آپ کو سوال اٹھانے پر مجبور نہیں کر رہا تو آپ سیاسی کارکن نہیں ڈھولچی ہیں
Reposted by Uzair Bilal Rana
★ بہترین مال وہ ہے جو خدا کی راہ میں خرچ کیا جائے
★ بہترین انسان وہ ہے جس سے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچے
★ بہترین عمل وہ ہے جس میں مکاری شامل نہ ہو
★ بہترین دولت وہ ہے جو آخرت کیلئے تیار کی گئی ہو
★ بہترین نیکی وہ ہے جو کسی پریشان حال کی مدد کرے
Reposted by Uzair Bilal Rana
‏ایک اور زہریلے یوتھیے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو 34سال کی سزا ہو گئ ہے۔✌️✌️✌️
امریکہ کی دھمکی ہمارے لل پر : خواجہ آصف
Reposted by Uzair Bilal Rana
‏وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔

﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾
Reposted by Uzair Bilal Rana
‏انقلابیوں کی آدھی زندگی نواز شریف نہیں آئے گا کہہ کر گزر گئی، اور آدھی زندگی یہ کہہ کر گزر جائے گی کہ " خان آ رہا ہے "
‏وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔

﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾
‏انقلابیوں کی آدھی زندگی نواز شریف نہیں آئے گا کہہ کر گزر گئی، اور آدھی زندگی یہ کہہ کر گزر جائے گی کہ " خان آ رہا ہے "
Reposted by Uzair Bilal Rana
‏ثمینہ پاشا اپنے بھائی، بیٹے یا باپ کی اعلانیہ کسی دوسرے مرد سے شادی کر دے یقین کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا
مگر امریکی واشل کو ہم پاکستان کے معاملات پر نہیں بولنے دیں گے
Reposted by Uzair Bilal Rana
اللہ کرے ایسا ہی ہو
Reposted by Uzair Bilal Rana