مسلم لیگ ن
banner
fi11.bsky.social
مسلم لیگ ن
@fi11.bsky.social
2.7K followers 2.8K following 240 posts
Posts Media Videos Starter Packs
بھائی جان میں ہاٹ کا پیشنٹ ہوں دل تکلیف کی وجہ سے اس وقت ہاسپٹل میں ہوں میرے لیۓ دعا کروں ٹیھک ھوا تو سب کچھ ھو جاۓگا سب دوستوں سے دعا کی اپیل کرتا ھوں
کسی ضروری کام کی وجہ سے مجھے کہیں جانا ھے اس لئے کل سے کچھ دن کے لئے پرموشن لسٹ نہیں بناسکوں گا اپ سب بھایوں سےمعذرت کررہا ھوں :-
سب بھایوں سے گزارش ھے پرموشن لسٹ کو ریپوسٹ کریں انے والی لسٹ میں جس جس نے ریپوٹ کیا اس کا نام شامل کیا جاۓ گا :-
Reposted by مسلم لیگ ن
‏سپریم کورٹ میں 7ججز کی تعیناتی اور سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان میں اضافہ عدلیہ کی کارکردگی اور اسکی استعداد کار میں اضافے کیلئے بہترین قدم ہے
وکلاء تحفظمومنٹ ان فیصلوں کی حمایت کرتی ہے
اور سیاسی ججز و انکے وکلاء ونگز کومتنبّہ کرتی ہےکہ
انصاف کے لئے کام کریں تحریک انصاف کے تحفظ کیلئے نہیں
سب بہن بھائیوں سے معذرت کل سے فائبر میں خرابی کی وجہ سے کوئی اپلوڈ نہیں ہو رہا اس لیے اج کا پروموشن لسٹ نہیں بنا سکا کل سے پھر شروع کروں گا اگر میرے ساتھ کوئی ایک اور بندہ بھی ہوتا تو یہ مشکل پیش نہیں اتی وہ بنا کے لسٹ پرموٹ کرتا اپ لوگوں سے گزارش ہے لسٹ کوئی بھی بنا سکتا تو مجھ سے رابطہ کرے :-
کل اور اج دن 2:30 منٹ کے بعد شام 5:30 منٹ تک نیٹ پر بلو سکائی ان ہی نہیں ھوتا تھا میں فائبر پر نیٹ چلاتا ھوں مگر اتنا نیٹ سلو ہوتے ہوئے پہلے کبھی نہیں دیکھا میں نے:-
نیازی جانے تو حافظ جانے.........
میں تو موقع پر موجود ہی نہیں تھا,شاہ محمود قریشی کا عمران خان کو بڑا جھٹکا:-
نیٹ بہت سلو ھے سب کے ساتھ یہ مسلہ ھے
پرموشن لسٹ میں موجود سب بھایوں سےگزارش کی جاتی ھے جس جس کا نام پرموشن لسٹ میں شامل ھے ان کو تو ریپوسٹ کرنا چاہئے تاکہ انے والی لسٹ میں جس نے ریپوسٹ کیا ھے ان کا نام پھر سے شامل کرنے کا موقع دے دیں :-