S H E R Y
banner
zubairk.bsky.social
S H E R Y
@zubairk.bsky.social
720 followers 450 following 180 posts
Don't let someone to say that you can't ✌🏻 ✌🏻 |Observer| PRO PTI Supporter |human Rights defender & Social media Activist|
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Hi Blue family, it's my first day First post here.. I hope blue sky is better than Twitter.
#BlueSky
Reposted by S H E R Y
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
Reposted by S H E R Y
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا جامع اور عوام دوست بجٹ!
#KPBudget2025 #KPTaxFreeBudget
Reposted by S H E R Y
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇮🇷🇵🇰
Joe Wilson 🔥🔥
😂😂😂 ✌🏻
لاس اینجلس میں واحد یہ گھر آگ سے بچا کیونکہ یہ گھر اس ایماندار انسان کا تھا
یہ اگر چاہتا تو دودھ میں گندہ پانی ملا سکتا تھا لیکن اسکی نیت صاف ہے اس لئے ہمیشہ سے صاف پانی ملا رہا ہے،اور یہی نیکی اس کے کام آئی اور اس کا گھر بچ گیا
Reposted by S H E R Y
‏🚨 بریکنگ نیوز۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی، ملزم فرار،

اور سکیورٹی ادارے پی ٹی آئی کے کارکنان کی زبان بند کرنے میں مصروف۔۔
25th December QUAID'S DAY.
A special tribute to father of the nation quaid e azam muhammad ali jinah. may allah bless his soul and grant him highest rank in heaven!! 🙏🏻🙏🏻
‏”مجھے معلوم ہے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کے کیس کا فیصلہ کیا آنا ہے، یہاں سارے فیصلے پہلے سے لکھ کر آتے ہیں۔ میرے خلاف اڈیالہ جیل میں تین فیصلے سنائے گئے تینوں فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں ختم ہوگئے کیونکہ سارے کیسز جھوٹے اور بے بنیاد تھے۔“

— عمران خان، 21 دسمبر 2024
Wish Have a blessed Friday 🙏🏻
You should change ur name Daisy to Deep words 👏🏻👏🏻👏🏻
‏عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگوہ!
بوٹ پالشیے بوٹ کو عزت دیتے ہوئے ۔۔۔
Kamaal 👏🏻👏🏻👏🏻
Exactly 💯💯💯!
PM KHAN TO PTI LEADERSHIP!!!

• فوری ڈی چوک سانحہ کی ایف آئی آر درج کریں
• دوسرا پی ٹی آئی لیڈرشپ 14 دسمبر سے پہلے انگلش میں پریس کانفرنس کریں

جبکہ پارٹی چیئرمین کی طرف سے دونوں آرڈرز پر کوئی عمل نہیں اور علیمہ خان پارٹی کے اندر آواز بھی اُٹھا رہیں لیکن گوہر کا کردار مشکوک ہے۔
کہتے ہیں گندہ بندہ جب بھی منہ کُھولے گا گند ہی اُچھالے گا۔۔
اب اگر بات یہاں تک اگی ھے۔
تو ھار مان لو اور عزت بچاؤ