Sardar Maher Mohsin Garwah President SMT PML N NA 182 Layyah
03005949820.bsky.social
Sardar Maher Mohsin Garwah President SMT PML N NA 182 Layyah
@03005949820.bsky.social
330 followers 100 following 500 posts
Politician
Posts Media Videos Starter Packs
الحمداللہ ثم الحمدللہ
میرا پیارا بھائی میرا مان میرا فخر،

فخر لیہ بدر شہباز وڑائچ صاحب
سیکرٹری ٹو وزیر اعظم پاکستان

میاں محمد شہباز شریف صاحب

کو تمخہ امتیاز سے نوازا گیا یہ تمغہ میرے بھائی بدر شہباز وڑائچ کی دن رات محنت اور وفا کا صلہ ہے اللہ پاک بے پناہ عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین 🤲
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی
شہر شہر تیاریاں بھرپور جوش و جذبہ سے جاری۔۔۔!!
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی
شہر شہر تیاریاں بھرپور جوش و جذبہ سے جاری۔۔۔!!
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی
شہر شہر تیاریاں بھرپور جوش و جذبہ سے جاری۔۔۔!!
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی
شہر شہر تیاریاں بھرپور جوش و جذبہ سے جاری۔۔۔!!
تو سلامت رہے
تا قیامت رہے
🤍❤️
"سب کی نظریں پنجاب کی ترقی و خوشحالی پر ہے کیونکہ کام ہی صرف پنجاب میں ہو رہا ہے"
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ڈیڑھ سال میں جتنے انیشیٹیوز شروع کیئے ہیں اگر میں نام لینا شروع کروں تو نام بھی پورے نہ لے سکوں

معاون خصوصی سی ایم پنجاب ذیشان ملک
شکریہ محسن لیہ ۔۔۔۔۔
*شکریہ میڈم امیرا بیدار صاحبہ ڈی سی لیہ آپکی یہ کاوش لیہ کی عوام پر احسان عظیم ہے آپکی یہ کاوش ان ماؤں کے لیے ایک چراغ ہیں جنکے بچے اس ظالم روڈ کا شکار ہوۓ شہید ہوۓ زخمی ہوۓ معذور ہوۓ آپ لیہ کی آواز ہیں محسن ہیں امید ہیں اور اب عوام کا یقین ہیں
لیہ ۔۔۔ بھارت کی جانب سے میزائل حملے کھلی جارحیت ہے،میزائل حملے علاقائی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں،پاکستان کے عوام دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں،عالمی برادری بھارت کی جارحیت کا نوٹس لے ۔

سردار مہر محسن اقبال گرواہ پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن این اے 182 لیہ ۔