Mughal Yasir
banner
03454451166.bsky.social
Mughal Yasir
@03454451166.bsky.social
230 followers 130 following 15 posts
Posts Media Videos Starter Packs
دل نے کسی کی مان کے ہونا نہیں ہے ٹھیک
حالاں کہ ان دنوں اُسے رونا نہیں ہے ٹھیک

افسوس ہے کہ دشت میں وحشت نہیں رہی
دنیا ترا تو کوئی بھی کونا نہیں ہے ٹھیک
‏سانولی رَنگت کی میں اک عام سی لڑکی
الجھنیں بڑی خاص لیے پھرتی ہوں

غمِ دوراں سے لڑتی جھگڑتی
مگر چشم تر میں اک آس لیے پھرتی ہوں

سوزِ دل نہ کر سَکوں جب بیاں کسی سے
اپنی ہی شاعری اداس لیے پھرتی ہوں۔۔۔!!!
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
سالن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
آج انشاءاللہ انگلش دا جنازہ نکلے گا😂🤣
پس ثابت ہوا کہ یہ سازش نہیں خارش تھی 😂
Reposted by Mughal Yasir
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
میرا وطن پاکستان
پاکستانی ٹک ٹاکرز نے ننگی ویڈیوز جاری کر کے مشہور ہونا شروع کر دیا
پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں
پاکستان زندہ باد
شکریہ
آپ سب ن لیگی ببر شیروں سے ادنی سی گزارش ھے یاسر مغل بھائی کو فالو کریں انشاء اللہ فالو بیک سو فیصد ملے گا
👇👇👇👇🤗
‏نس گیا جے 😁😁😁😁😁
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
عمرانی انقلاب کا دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار
‏نس گیا جے 😁😁😁😁😁
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
عمرانی انقلاب کا دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار
Reposted by Mughal Yasir
اے وطن پاک وطن 🇵🇰
پاک وطن
پیارے وطن 🫡🇵🇰🫡
میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے
اسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اٹھا کے دیکھے

میرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی
میرے بعد اس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے

کہیں آسمان ٹوٹا تو قدم کہاں رکیں گے
جِسے خواب دیکھنا ہو وہ زمیں پہ آ کے دیکھے