Rana iftikhar Alam
@5ifti5.bsky.social
3.6K followers 6.2K following 480 posts
Social Media Activist, Human Rights Defender, Pakistan 🇵🇰 First.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
5ifti5.bsky.social
سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں،
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
5ifti5.bsky.social
‏‎بزدل شخص کے پاس جب دلیل نہیں ہوتی تو وہ گالی گلوچ پر اتر آتا ہے ۔
غیر مہذب لوگ گالی دیتے ہیں۔ جو گالی دیتا یے وہ دراصل اپنی شکست کا اعتراف کرتا ہے ۔
5ifti5.bsky.social
تحقیق کے مطابق پاکستان بھر میں ماہرِ نفسیات کی تعداد محض 600 ہے،
جبکہ ہمارے مولویوں، سیاستدانوں، اسٹیبلشمنٹ اور موٹیویشنل اسپیکرز نے پچیس کروڑ عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔
600 بیچارے کیا کریں
5ifti5.bsky.social
‏اسرائیلی سفیر نے ایک تقریب میں کہا، ہم نے عمران خان پہ بہت سرمایہ کاری کی تھی،میں خود اس تقریب میں موجود تھا،
اعزاز سید
5ifti5.bsky.social
اے میرے رب جس طرح آپ نے ایک دن میں گرمی کے موسم کو سردی کے موسم میں تبدیل کیا ہے، اسی طرح میری مشکلات ،غم اور پریشانیوں کو آسانیوں اور خوشیوں میں بدل دے
5ifti5.bsky.social
حضرت انس رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں:
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کوئی شخص رسول ﷲ ﷺ سے زیادہ پیارا نہ تھا۔
(مرآة المناجيح 263/6)
5ifti5.bsky.social
پیپلز پارٹی 55 سال سے سندھ کارڈ کے نام پر اپنا وجود قائم رکھے ہوئے خیر ہے،
تحریک انصاف/عوامی نیشنل پارٹی 12 سال سے پختون کارڈ کے اوپر اپنا وجود،
لیکن مسلم لیگ ن پنجاب کی بات نہ کرے ورنہ وفاق خطرے میں پڑ جائیگا...!!
5ifti5.bsky.social
امداد كن امداد كن
از رنج و غم آزاد كن
در دين و دنيا شاد كن
يا غوث اعظم دستگير
5ifti5.bsky.social
‏ہر اس بندے کے شر سے بچو جس کی معلومات کا دارومدار صرف سوشل میڈیا ہو ۔
5ifti5.bsky.social
‏سوشل میڈیا پر موجود مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ورکروں اور سپورٹروں کا علم ، ادب، تاریخ، فلسفہ، منطق، مزاح اور شاعری سے کسی قسم کا لگاؤ نہیں ہے ، ان کی صرف ایک ہی ڈیوٹی ہے اور وہ ہے نفرت ، تقسیم اور جھوٹا پروپیگینڈا پھیلانا
‎#سوچئے
5ifti5.bsky.social
‏بلغ العلیٰ بکمالہ
کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلوا علیہ وآلہ

5ifti5.bsky.social
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
5ifti5.bsky.social
‏کیا زندگی ہے ان افغانیوں کی
روز اٹھو کچرہ اٹھاؤ , نان لگاؤ ، منشیات بیچو، ڈکیتی کرو ، بم چلاو، انڈیا کو باپ بولو ، پاکستان سے کتے والی کرواؤ اور سو جاؤ
5ifti5.bsky.social
‏21 Sep Death Anniversary of Great Punjabi Hero Rai Ahmed Khan Kharral Shaheed
اج 21ستمبر عظیم پنجابی راٹھ رائے احمد خان کھرل صاحب دا شہیدی دیہاڑ اے ،

‎@fawadchaudhry
5ifti5.bsky.social
کوئی بھی بندہ اگر آپ سے فیس بک میسنجر پہ پیسے مانگے تو فورا اس کے خلاف FIR کروائیں ، فراڈیوں نے فراڈ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے ۔
5ifti5.bsky.social
اب پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے کے بعد ‏پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اردو پنجابی سندھی بلوچی پشتو کے بعد عربی میں بھی گالیاں پڑا کریں گی
5ifti5.bsky.social
جب تھامس ایڈیسن، جنہوں نے بلب ایجاد کیا، وفات پاگئے تو پوری دنیا نے ان کی عزت اور سوگ کے طور پر ایک گھنٹے کے لیے روشنی بند کر دی۔

وقت گزرنے کے ساتھ دنیا نے انہیں بھلا دیا...

لیکن پاکستان میں بجلی کی کمپنیاں انہیں یاد رکھتی ہیں اور روزانہ ان کی عزت میں بجلی بند کرتی ہیں۔۔۔۔۔😂۔۔
5ifti5.bsky.social
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
5ifti5.bsky.social
اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا
اللّٰه ، اللّٰه ہی میرا رب ہے، میں اُس کے ساتھ کِسی چیز کو شریک نہیں بناتاـ
5ifti5.bsky.social
‏میرے دیس تے مالک کوئی اُترے نہ عذاب
تیرا وسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب
5ifti5.bsky.social
پنجاب ساڈے دل دا جانی، پنجاب ہے ساڈا رومان
پنجاب دی دھرتی چن ورگی ، پنجاب ہی کُل جہان
5ifti5.bsky.social
‏وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَيْنِيْ
وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ

’’آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے زیادہ حسین بندہ میری آنکھوں نے کبھی آج تک نہیں دیکھا ہے اور آپ سے زیادہ خوبصورت آج تک کسی ماں نے جنا ہی نہیں ہے‘‘۔
صحابی رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللّٰہ عنہ
5ifti5.bsky.social
یارسول اللہ ﷺ اپنے پیارے نواسوں کا صدقہ مجھ بے سہارا اور لاچار پہ خصوصی نظر کرم فرما دیجئیے
5ifti5.bsky.social
لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالم ﷺ پر اور آپکی آل پاک پر
5ifti5.bsky.social
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
5ifti5.bsky.social
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
وعلی آلک واصحابک یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ