Muhammad Ilyas Jakhrani
banner
786milyasjakhrani.bsky.social
Muhammad Ilyas Jakhrani
@786milyasjakhrani.bsky.social
38 followers 42 following 540 posts
Posts Media Videos Starter Packs
🌙Eid Mubarak!🌙

Wishing you all a joyous and blessed Eid al-Fitr filled with love, peace, and happiness.
May your prayers and sacrifices be accepted,

Regards: Muhammad Ilyas Jakhrani
Coordinator PPP Digital Kashmore
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عید کے بعد کئنالوں کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا
کئنال سارے نامنظور
✌️🇱🇾✌️
@bbhuttozardari.bsky.social
‏کراچی: صدر مملکت ‎آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد
سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس
ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے لیے دعائے مغفرت فاتحہ خوانی کی
ادب کے شعبے میں مرحوم ذوالفقار سیال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
‏پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کا مستقبل آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور آزادی صحافت سے وابستہ ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آکسفورڈ یونین کے تحت "شہید محترمہ بینظیر بھٹو میموریل لیکچر “ کے شرکا سے خطاب
‏کراچی: صدر مملکت ‎آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد
سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس
ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے لیے دعائے مغفرت فاتحہ خوانی کی
ادب کے شعبے میں مرحوم ذوالفقار سیال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
President Asif Ali Zardari offering Fateha over the sad demise of Dr Zulfiqar Sial with MPA Sohail Anwar Sial, in Karachi, on 21-02-2025.
وڏي وزير مراد علي شاهه سنڌ ڪابينا جو اجلاس 15 فيبروري تي طلب ڪري ورتو
عمر جي حد ۾ رعايت پڻ ايجنڊا ۾ شامل
#AgeRelaxationForSindhYouth
@muradalishah.bsky.social
#ڪشمور
صدر پاڪستان پيپلزپارٽي ضلع ڪشمور/ چيئرمين ضلع ڪائونسل ڪشمور مير گل محمد خان جکراڻي صاحب
عيدگاھ محله ڪشمور ۾ صحافي محمد زمان سولنگيءَ جمعو خان سولنگيءَ جي ڀيڻ ۽ ڀيڻويئي جي وفات تي تعزيت ڪندي ان موقعي تي مير افضل ڪلوڙ ۽ سينيئر صحافي ڪرپال ڪيسواڻي ۽ ٻيا ساڻس گڏ ھئاـ
@khaldi74.bsky.social
First Lady of Pakistan Bibi Aseefa Bhutto Zardari welcoming the Turkish First Lady Mrs Emine Erdogan at Nur Khan Airbase Rawalpindi
@aseefabz.bsky.social
٭ پاکستان میں پہلے ہی بیروزگاری ہے اور ہم ملازمین کو فارغ کرنے میں لگے ہوئے ہیں ٭
٭ پاکستان پیپلز پارٹی وزارت کے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی مخالفت کرتی ہے ٭
سینیٹر ندیم احمد بھٹو
صدر مملکت آصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے

‏ صدر مملکت آصف علی زرداری پرنس رحیم آغا خان سے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار افسوس کریں گے
@aalizardari.bsky.social
‏واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد
واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں موجود شرکائے اجلاس کے درمیان دنیا بھر کے اہم عالمی امور پر گفتگو
@bbhuttozardari.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
President Asif Ali Zardari attends the grand opening ceremony of 9th Asian Winter Games in Harbin, China, alongside Chinese President Xi Jinping and other heads of states from Asia.
@aalizardari.bsky.social
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت “تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری” کا 8 فروری سے آغاز!
جس کے تحت سیاح کراچی سے کھوکھراپار تک سندھ کے خوبصورت ثقافتی رنگوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
President Asif Ali Zardari being welcomed by the Chairman of the Standing Committee of the National People’s Congress of the People’s Republic of China, Mr Zhao Leji, in Beijing 
@aalizardari.bsky.social
President Asif Ali Zardari was welcomed upon his arrival at the Great Hall of the People in Beijing.

🇵🇰🤝🇨🇳
@aalizardari.bsky.social
صدر مملکت @aalizardari.bsky.social دورہ چین کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے
‏صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کیلئے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے
‏نائب وزیر اعظم/ وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے
#کشمور
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور/ چیئرمین ضلع کونسل کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب ، جیالا محمد حسن جکھرانی سے بھتیجے کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے... ایٹ ولیج حاکم علی جکھرانی کشمور 4.2.2025
@mukhtiarmirani.bsky.social
@khaldi74.bsky.social
#خیرپور
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور/ چیئرمین ضلع کونسل کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب ڈاکٹر محمد خان شر صاحب سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے... ایٹ ٹھری میر واھ ضلع خیر پور 3.2.2025
@mukhtiarmirani.bsky.social
@khaldi74.bsky.social
پیارے دوست کوآرڈینیٹر PPP Digital ضلع کشمور
قدرت الله ميراني صاحب کو #جنم_دن پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
@qudratullah.bsky.social
🅗🅐🅟🅟🅨 🅑🅘🅡🅣🅗🅓🅐🅨 🎉🎂
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا کینسر کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
@aalizardari.bsky.social
صدر مملکت آصف علی زرداری آج چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ جہاں پر وہ۔چینی صدر اور وزیراعظم سے سمیت دیگر قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
@aalizardari.bsky.social
🇵🇰🤝🏻🇨🇳
Wish u Happy birthday Dear Tariq Aziz Sarki GS PPP Talka Tangwani
خاتون اول عکس بینظیر رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو 32 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔

‏‪#HBDAseefaBZ‬
@aseefabz.bsky.social