Rana Iftikhar Alam
8ifti8.bsky.social
Rana Iftikhar Alam
@8ifti8.bsky.social
5.3K followers 6.9K following 610 posts
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم Pakistan 🇵🇰 First.
Posts Media Videos Starter Packs
پنجابی صحافیوں، پنجابیوں وکیلوں اور پنجابی سیاستدانوں سے زیادہ پنجاب کا مقدمہ ایک پختون خاتون وکیل تانیہ بازئی بہترین انداز میں سوشل میڈیا پر لڑ رہی ہے
I Appreciate
‏اقوام متحدہ نے 1945سے لیکر آج تک کسی مسلمان ملک کا کوئی مسئلہ حل نہیں کیا
یہ تنظیم صرف غیر مسلم ملکوں کو تحفظ دینے کیلئے بنی ہے بس-
لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالمﷺ پر اور آپکی آل پاک پر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
پاکستان میں یہودی سرمایہ کاری کی پیشگوئی کرنے والے پاکستان کے نامور طبیب، سماجی رہنماء اور نفیس انسان حکیم محمد سعید 17 اکتوبر کو دہشتگردوں نے نشانہ بنا کر شھید کردیا تھا۔
کبھی کبھی امن کے لئے بھی جنگ کرنی پڑتی ہے۔
(علامہ طالب جوہری)
‏پہلے لوگ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتے تھے، پھر جیالے، پٹواری، جماعتیے، یوتھئیے اور ففتھئیے آ گئے۔

پنجابی شاعرہ امریتا پریتم
پنجاب دی دھی
‏ایمل ولی، محمود اچکزئی، اختر مینگل ، منظور پشتین، علی وزیر، محسن داوڑ، افراسیاب خٹک اور علی امین گنڈاپور یہ سب اول درجہ کے نسل پرست ہیں اور متعصب ہیں سیاستدان یا لیڈر نہیں،
سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔
سب پاکستانی مسلمان اپنی سیاسی اور مذہبی وابستگی سے بالاتر ہوکر سوشل میڈیا پر ان کی رھائی کے لیے آواز اٹھائیں
‏ہر اس بندے کے شر سے بچو جس کی معلومات کا دارومدار صرف سوشل میڈیا ہو ۔
خدا ہیں لوگ، گناہ و ثواب دیکھتے ہیں
سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں
احمد سلمان
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ ❤️
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️
‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔
‎#دعا
ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک ریوڑ کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک چرواہے اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ
مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللّٰہ صَادِقُ الوَعدِالاَمِین
تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ
دلم پڑ مڑدہ آوارہ ز عصیاں یارسول اللہ
‏وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَيْنِيْ
وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ

’’آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے زیادہ حسین بندہ میری آنکھوں نے کبھی آج تک نہیں دیکھا ہے اور آپ سے زیادہ خوبصورت آج تک کسی ماں نے جنا ہی نہیں ہے‘‘۔
صحابی رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللّٰہ عنہ
‏میرے دیس تے مالک کوئی اُترے نہ عذاب
تیرا وسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب
‏وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَيْنِيْ
وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ

’’آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے زیادہ حسین بندہ میری آنکھوں نے کبھی آج تک نہیں دیکھا ہے اور آپ سے زیادہ خوبصورت آج تک کسی ماں نے جنا ہی نہیں ہے‘‘۔
صحابی رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللّٰہ عنہ
پیپلز پارٹی کی سیاست سے اگر بھٹو کی لاش نکالی جائے تو پیچھے فقط جہالت، لُٹ مار، سندھ کارڈ، بغیرتی اور پنجاب دشمنی بچتی ہے
‏یونانی فلسفی دیو جانس کلبی دال کھا رہا تھا کہ کسی نے لقمہ دیا،
’’اگر بادشاہ کی تعریف کرتے تو دال نہ کھاتے‘‘

اس نے برجستہ جواب دیا،
’’ اگر تم دال کھا لیتے تو کسی بادشاہ کی کاسہ لیسی نہ کرتے‘‘
‏‎#اردو
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب
یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
امام احمد رضاخان بریلویؒ
‏مَن دا ماس کھوا دیندا اے، جیہڑا ایہنوں پیار کرے
کوئی وی جبراً کر نئیں سکدا، وِنگا وال پنجابی دا
پنجابی نے جے
عزت والی زندگی گزارنی اے تے فیر
پنجابی نوں پنجابی قوم پرست بننا پووے گا