MSK
9219.bsky.social
MSK
@9219.bsky.social
29 followers 20 following 8 posts
آزاد آدمی
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
#allamaiqbal #pakistan #form47namanzoor
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
#allamaiqbal #poetry #form47namanzoor
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
#allamaiqbal #pakistan #form47namanzoor
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے✔️
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
#allamaiqbal #poetry #urdupoetry
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
#allamaiqbal #poetry #urdupoetry
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں👁️
👁️تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
#AllamaIqbal #Poetry #UrduPoetry