banner
aafaqjutt.bsky.social
@aafaqjutt.bsky.social
2K followers 4.6K following 57 posts
Die-hard supporter of @ImranKhanPTI. A believer in Naya Pakistan, justice, and a corruption-free future. Proud to stand with Imran Khan in his unwavering fight.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
فائنل کال
24 نومبر
اسلام آباد
سول نافرمانی کے سلسلے میں اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر remittance روک دیں۔ عمران خان
وجہ نمبر 2 جس کے باعث سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہے۔
نمبر 1 جس کے باعث سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہے۔

‏۲۰۲۳ میں لندن پلان کے تحت پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن آئین کے برخلاف ۹۰ دن کے اندر نہیں کروائے گئے، کیونکہ الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کو ختم کرنا مقصد تھا۔ عمران خان
عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی میڈیا اور وکلاء سے گفتگو۔

‏12 دسمبر 2024
کیسا بے لوث انسان ہے !
‏نہ بیمار ہوا ، نہ ڈیل کر کے لندن بھاگا ، نہ ایون فیلڈ لندن میں گھر لیا اور نہ ہی بیرون ملک کوئی کاروبار کیا۔
‏بس ہر وقت اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی فکر کرتا رہتا ہے ۔ ۔!!
میرے پاس آخری کارڈ ہے بس وقت کا انتظار کریں، عمران خان

‏میں نے جب خان جو شہادتوں کا بتایا تو عمران خان شاکڈ رہ گئے۔۔
‏علیمہ خان
سانحہ ڈی چوک پر ہونی والی بربریت پر ہم ہر انٹرنینشل فورم پر جائیں گے۔
‏عمران خان۔
عمران خان نے کہا ہے کہ ‘ ایک آخری کارڈ’ میرے پاس ہے جو کسی کو نہیں بتاؤنگا، وقت آنے پر استعمال کرونگا۔"علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
خان کے سپاہی آ کئے۔
ڈی چوک۔
قافلے ڈی چوک کی طرف رواں دواں
سلام آپ سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
اسلام آباد لوگ ہی لوگ
جو نہیں نکلا ابھی تک سب نکلو
🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:

‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،

‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
مومن وہ ہوتا ہے جو خدا کی ذات پر آخری سانس تک یقین رکھتا ہے اور اپنے زور بازو پر جدوجہد کرتا ہے ۔ پھر اسکا راستہ کوئی دنیاوی طاقت نہیں روک سکتی ۔ یہی عمران خان کی زندگی کا سبق ہے
سب پہنچو اسلام آباد