aasifkhan.bsky.social
@aasifkhan.bsky.social
پوچھنا یہ تھا ٹویٹر کی طرح یہاں بھی "ٹوٹے" لیک ہوا کریں گے یا نہیں ؟؟
November 18, 2024 at 5:53 PM
Reposted
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted
پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽
‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے
November 17, 2024 at 5:36 PM
یہاں ابھی مونیٹازیش کا چکر نہیں تو یوتھئے کم ہی نظر آئیں گے
وہ محفل وہاں جماتے ہیں جہاں سے ڈالر ملتے ہیں
یہاں ڈی ایم والا آپشن کہاں ہے ؟
November 17, 2024 at 7:26 PM
اسلام وعلیکم
November 17, 2024 at 3:47 PM