ABC Urdu News
banner
abcurdunews.bsky.social
ABC Urdu News
@abcurdunews.bsky.social
78 followers 1 following 810 posts
ABC Urdu News Official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل بلیو اسکائی اکاؤنٹ
Posts Media Videos Starter Packs
میں عمران خان کو کہوں گادس ہزار دن بھی جیل میں گزار لو لیکن سعودی عرب سے سفارشی لیٹر منگواکر نہ بھا گناکبھی یہ خان سےNROمانگ رہے وہ اب ان کو نہیں دے رہا۔ ایثار رانا
پاکستان میں تمام صحافیوں کو پیغام دیتا ہوں موت اللہ کے ہاتھ میں ہے کسی ڈر سے ظالم کی بیعت نہیں کرنی۔ وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی
ارشد شریف بغاوت کے مقدموں سے گھبرا کر پاکستان سے نہیں گئے تھے دراصل ان کے وکیل کو ایک میسج بھیجا گیا تھا کہ ارشد شریف کے کپڑے اتار کر اُسے ننگا کریں گےاور پھر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالیں گے، اس میسج کے بعد ارشد شریف نے پاکستان چھوڑا تھا ۔حامد میر
سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملنے دیا جانا چاہیے وہ ان کی پارٹی کے لیڈر ہیں اور ان سے ملنا سہیل آفریدی کا حق ہے۔ جاوید لطیف
عمران خان ہمارے دلوں میں ہیں ہم انہیں تصویروں میں نہیں رکھنا چاہتے ہم اپنے سامنے رکھنا چاہ رہے ہیں اور اپنے سامنے لائیں گے۔ سہیل آفریدی
شہید ارشد شریف کی شہادت اس ملک کا نقصان ہے،ان کا نقصان ہے جنہوں نے اسے مارا،ارشد شریف محب وطن،ایمان دار اور بہادر صحافی تھا۔ عارف حمید بھٹی
جن لوگوں نے ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا وہ اتنے طاقتور ہیں کہ اب وہ اس مقدمے کی تفتیش کو آگے نہیں بڑھنے دے رہے ہیں۔ حامد میر