Abdul Azeem
banner
abdulazeemrajpoot.bsky.social
Abdul Azeem
@abdulazeemrajpoot.bsky.social
"LAWYER
WRITER "
"POLITICAL SCIENTIST
RESEARCHER "
Pinned
اسلام علیکم
سیاست ، مزہب ،تاریخ اور معاشرے پر اپنے افکار و نظریات کا اشتراک کرنے والے دوست add فرماتے جائیں اور اپنا تعارف بھی کرواتے جائیں....
#abdulazeemrajpoot
جب کبھی سائنسی میدان میں پاکستانی کارکردگی کو سراہنا ہو یقیناً ہمارے ذہنوں میں صرف ایک نام ہی ابھرتا ہے اور وہ ہے شعبہ طبعیات سے منسلک دنیا کو الیکٹرو ویک تھیوری سے متعارف کروانے والے ڈاکٹر عبدالسلام ۔ آج ڈاکٹر عبدالسلام کو ہم سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
#abdulazeemrajpoot
November 21, 2024 at 1:12 PM
اسلام علیکم
صبح بخیر
ایک نئی صبح اور نیا اغاز
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہے
#abdulazeemrajpoot
November 19, 2024 at 3:28 AM
پاکستان کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے سب دوست اپنی رائے ضرور دے
#abdulazeemrajpoot
November 18, 2024 at 3:06 PM
نہایت معذرت کے ساتھ
پاکستانی قوم اپنی نئی نسل میں انوویشن اور رسک مینجمنٹ جیسی چیزوں پیدا کرنے میں بھت ناکام رہی ہیں۔۔۔
سرمایہ داری نظام میں جب تعلیم کو بھی کاروبار بنایا جاتا ہے تو پھر اس کا نقصان نسلوں کو بگتنا پڑتا ہے
November 18, 2024 at 1:38 PM
اسلام علیکم
سیاست ، مزہب ،تاریخ اور معاشرے پر اپنے افکار و نظریات کا اشتراک کرنے والے دوست add فرماتے جائیں اور اپنا تعارف بھی کرواتے جائیں....
#abdulazeemrajpoot
November 18, 2024 at 1:23 PM