Abdul Hadi
banner
abdulhadi33.bsky.social
Abdul Hadi
@abdulhadi33.bsky.social
33 followers 14 following 90 posts
Posts Media Videos Starter Packs
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا تو یقیناً تم نے دنیا کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا۔“

(خلیل جبران)
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کر جا سکتے ہو
#nature
#Rain
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔❤️
جن کے آنے سے روشن جہاں ہو گیا
اس نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کی ولادت
پے لاکھوں سلام ،❤️
‏میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لئے کرتے ہیں۔

‏ سعادت حسن منٹو 📖
ایسی زمین اور آسماں🤩
ان کے سوا جانا کہاں😍
بڑھتی رہے یہ روشنی✨
چلتا رہے یہ کارواں💫
دل، دل پاکستان❤️🇵🇰
جاں، جاں پاکستان🇵🇰
دل، دل پاکستان❤️
جاں، جاں پاکستان🇵🇰
زندگی مشکل ترین سخت ترین ہوتی ہے ،وہ تو جوانی کے خواب و خیالات کی دنیا کے بنتے خواب ہوتے ہیں جن میں زندگی جنت کی سی ہوتی ہے وہ ہماری اپنی بنائی ہوئی زندگی ہوتی ہے اصل تو تب پتا چلتا ہے جب زندگی میں اکیلے چلنا پڑتا ہے خود سہنا ،جھیلنا پڑتا ہے، یہی اصل میں زندگی ہوتی ہے
عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ

دیکھا ہے تیرے ہجر نے کتنا بدل دیا مجھے۔۔۔
پہلے سا رنگ بھی نہیں ، حسن و جمال بھی نہیں!

اتنا ہوں جان بوجھ کے کارِ جہان میں مگن...
اتنا کہ آج کل مجھے ، تیرا خیال بھی نہیں!

تجھ کو انا پہ وار کے ، دل سے اتار پھینکنا۔۔۔
مانا بہت محال ہے ، اتنا محال بھی نہیں !!!

(ڈاکٹر احمد خلیل)
اپنی خطا پہ شوق سے پردے ہزار ڈال پر ۔۔۔
میری ذرا سی بات کو ، اتنا اچھال بھی نہیں !

رشتوں کے احترام میں جس کو شکست ہو قبول۔۔۔
ایسے کسی سے جیتنا ، کوئی کمال بھی نہیں !

دیکھا ہے تیرے ہجر نے کتنا بدل دیا مجھے۔۔۔
پہلے سا رنگ بھی نہیں ، حسن و جمال بھی نہیں!

ا
`انسان کا جوھر تین چیزوں میں ھے۔`

1. اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو.
2. اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو.
3. اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو.

📑[مناقب الشافعي للبيهقي (١٨٨/٢ )
تو سلامت رہے اے پاک وطن 🇵🇰

pakistanzindabad 🇵🇰
PakistanArmy
‏جانے کِس موڑ پہ لے جا کے اکیلا کر دیں‏مُجھ کو اب دوست بناتے ہوئے ڈر لگتا ہے
‏اب تک شکستِ فاش کی خِفّت نہیں مِٹی
‏اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی
اِتنی مُدت تو سُلگتا نہیں رہتا کُچھ بھی.
اور کُچھ ہوگا جسے دِل کا دُھواں لکھتے ہو.
اگر ۔مگر اور کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
جون ایلیاء
تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
#EidMubarak
چاند رات مبارک ہو سب کو🌙
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
اِنسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تَھکتا، جتنا رویوں اور اِحساس کی شِدَّت سے تَھک جاتا ہے.
زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ہے
ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی