Abdul Qayum Rana
abdulqayumrana5.bsky.social
Abdul Qayum Rana
@abdulqayumrana5.bsky.social
160 followers 100 following 36 posts
Love to humanity and nature enjoy the life ,life is single time event so not missed which you want to achieve
Posts Media Videos Starter Packs
یہ سرمایہ پی ٹی ائی
‏اب کیا ہوگا
جسٹس منصور
گانگریس کا بیانیہ
یورپین یونین کا بیانیہ
ٹرمپ حکومت والا بیانیہ
اگر والا بیانیہ
سب پٹ گئے اب کیا ہے
اللہ رسول کے واسطے معافی دی دیو
۔کاروبار اور اچھی نوکریاں کیں اور بڑی اچھی پُرسکون زندگی بسر کی مگر ہماری ترقی اور اسلامی ممالک میں چودھراہٹ ان یہودیوں کو نہیں بھائی اور انھوں نے جو ہم نے حاصل کیا بطور افراد اور قوم اس کو ہماری نئی نوجوان ناپختہ ذہنوں پر کام کیا اور ہمیں اپنے ملک۔قوم اور اداروں کے خلاف کر دیا
یہ پروپیگنڈا ہے اسلامی ایٹمی ملک کے خلاف جو کسی یہودی کو نہیں بھاتا انھیں 72 سالوں میں ہم نے ایٹم بم اور میزائیل ٹیکنالوجی بنائی یہ سب پڑھے لکھے عظیم پاکستانیوں کی وجہ سے ہوا کسی یہودی یا انگریز نے آکر ہمیں یہ سب کچھ بنا کر نہیں دیا۔انھیں سالوں میں ہم سب پاکستانیوں نے بھر پور جائیدادیں
‏ایٹمی بم مت بناو
ایبسلوٹلی ناٹ بھٹو
میزائیل ٹیکنالوجی نہ لو
ایبسلوٹلی ناٹ بے نظیر
سپلائی بند نہ کرو
ایبسلوٹلی ناٹ زرداری
ایبسلوٹلی ناٹ تو پی پی پی کا گہنا ہے اور اس کی سزا موت ہے
اور موت کو گلے بھی لگایا
‏دنیا کا پہلا یوتھیا ابلیس تھا
جس نے سجده کے وقت absoloutely not کہا
اور نکالے جانے پر زیادہ خطرناک ہونے کی دھمکی دی
‏ایک بلوچ پہلوان کے نیچے چت ہوگیا اس نے ایک ٹانگ پہلوان کی ران پہ رکھ لی اور شور مچا دیا کہ دیکھو میری ٹانگ پہلوان کے اوپر
میں کب ہارا ہوں
اج کل پی ٹی آئی کی وہی حالت ہے
‏قانون قدرت
مولانا کو ڈیزل اپنی ٹینکی اسی سے بھرائی اچکزئی کا مذاق اڑایا اب اسی کے پاس ہر ہفتے جائیں گے اور اپنے معاملات پر رہنمائی لیں گے
اسی طرح نظر دوڑائیں تو ہر جگہ پسپائی ہی ان کی داستاں ہے۔
تکبر کا انجام پی ٹی آئی اب اچکزئی کے گودے پکڑ رہی ہے معافی مانگو لو
سرخرو ہو جاؤ
‏استاد کی دی ہوئی تعلیم اور ماں باپ کی دی ہوئی تربیت اُس وقت ضائع ہوجاتی ہے جب انسان یہ کہے کہ میرا لیڈر عمران نیازی ہے ۔
‏جیل میں خان صاحب کو سالن ملتا تھا،
اب اس سے "سا " ختم کر دیا گیا ہے -
بیرسٹر گوہر 😎
جھوٹ بے نقاب مگر پی ٹی آئی با ضد
سلمان احمد حیرت سے اظہار کر رہا ہے کہ صرف مغرب سے کیوں عمران خان کے لئے آواز اٹھ رہی ہے؟ مسلمان حکمران کیوں نہیں بول رہے؟

وہ اسی وجہ سے نہیں بول رہے کیونکہ جس ماں نے بچہ پیدا کیا ہوتا ہے، بچے کی تکلیف بھی صرف اسی کو ہوتی ہے
‏اتنے روس اور ایران میں گیس اور تیل کے زخائر دریافت نہیں ہوئے جتنے پاکستان میں یوتھیوں کی شکل میں جاہلیت کے خزانے۔
‏گھروں میں سب سے بہترین اور خوش قسمت گھر وہ ہے
جس میں عمران خان کا کوئی سپورٹر نہ ہو ۔
ایک اور گند صاف
پی آئی اے پر لگی پابندیاں ختم
تتلیوں کو خراب کرنے کی بجائے ان کو اور خوبصوت کرو