Abdul Qayyum
banner
abdulqayyumkhan.bsky.social
Abdul Qayyum
@abdulqayyumkhan.bsky.social
1.3K followers 1.4K following 74 posts
Living, learning, and evolving every day.
Posts Media Videos Starter Packs
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.💯
خوش راہیں بھائی
‏اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔
#friends #followers #love
#following #realstory #pece
سیاست کو صرف انجوائے کیا کریں، قربانی کے قابل سیاستدان نہیں ھے اجکل لیڈر کے اپنے ٹھکیدار ھے اور اپنے جیب گرم کرتے ھیں ۔زندگی موت کا مسئلہ نہ بنائیں، سیاستدانوں نے آپ کو کچھ نہیں دینا،
سارے جنازے ان کے اسپیس میں ادا بھی ہو گئے اور ان کے لیے کل خوانی کے لیے بھی شاید اج کوئی پروگرام ہو
تمام ساتھیوں کو محبت بھرا سلام صبح بخیر
تمام دوستوں کو جمعہ مبارک
#jummamubark
#love
#pakistan
Reposted by Abdul Qayyum
لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا...

کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟

یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
Reposted by Abdul Qayyum
‏خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ،
بشری بی بی کے الفاظ

کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟

تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں
Reposted by Abdul Qayyum
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
Good morning have a great day
اس ملک کا یہی تو بہت بڑا المیہ ہی ہے کہ ہم اپنا وقت بھول جاتے ہیں حالانکہ ماضی کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے یہ پھول جیسے چمن کو ایسے ہی لوگوں نے اجاڑ ڈالا اور جنہوں نے میرے اس قوم کے بچوں کی ذہن سازی کی ہے وہ بھی ایک نہ ایک دن یہ چیز بھگتیں گے
کبھی تو اس ملک کی بھی یہی حالت ہے
‏وقت کی قدر کرو !!!
صبح 30 روپے میں ملنے والا اخبار
شام کو 30 روپے کلو کے حساب
سے ردی میں بکتا ھے۔

اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطاء
فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔ٹوئیٹر کے ساتھی کہاں ہیں ؟؟؟
کون کون یہاں پر آیا ہوا ہے ؟
#JamiatUlemaeIslam
میری طرف سے تمام ان دوستوں کو جو میرا یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں ان کو سلام صبح

#JamiatUlemaeIslam
ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Ap b follow back den janab