abdulwaris.bsky.social
@abdulwaris.bsky.social
مخالفین سُن لو عمران خان واپس آ رہا ہے ان شاءاللہ
@lmranriazkhan.bsky.social
November 22, 2024 at 6:35 PM
‏ویسے تو اسلام آباد میں لاکھوں لوگ آئیں گے مگر مجھے 30 ہزار پختون چاہیے اگر وہ میرے ساتھ اسلام آباد میں آ گئے تو خان رہا ہو جائے گا، شیر افضل خان مروت
@lmranriazkhan.bsky.social @enkidureborn1.bsky.social
November 22, 2024 at 12:49 PM

ہمارے ملک کا نظام ہی ایسا ہے ، وکیل شعیب شاہین
شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ، آپ کے ملک کا نظام عدالتوں کے ہاتھ سے نکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 6:04 AM
پی ٹی آئی بغیر اجازت اسلام آباد میں احتجاج و دھرنا نہیں کرسکتی، قانون کے مطابق احتجاج سے سات روز پہلے درخواست دے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
کونسا قانون اس نے خد کھبی عمل کیا ہے
November 22, 2024 at 4:50 AM
بشری بی بی کا قوم سے خطاب
جلسہ صرف تب مخر ہوگا جب خان خود باہر ا کر کہیں گےکہ جلسہ اب نہیں ہونا۔
November 21, 2024 at 4:33 PM
کنٹینرز رکھے جارہے ہیں پی ٹی آئی ان کنٹینرز کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آسان سا ایک طریقہ ہے ان کنٹینرز کے اوپر عمران خان کا نام لکھ دیں آج صبع وہ سارے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے جن پر عمران خان کا نام تھا
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @falakjavaidkhaan.bsky.social
November 21, 2024 at 1:27 PM
‏پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے آج تھوڑی دیر پہلے دائر ہونے والی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس عامر فاروق کچھ ہی دیر میں سماعت کرنے لگے ہیں
November 21, 2024 at 8:37 AM
اوریا صاحب کو رہائی مبارک ہو
November 20, 2024 at 4:00 PM
انشااللہ بہت جلد عمران خان ہم سب پاکستانیوں کے درمیان ہوگا🔥
November 20, 2024 at 2:16 PM