abusuleman.bsky.social
@abusuleman.bsky.social
Reposted
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
@memonamushtaq.bsky.social

‏یوتھڑ حافظ صاحب کی نوکری کے دن گن گن کر گذار رہے تھے، چاچو نے رولا ہی ختم کردیا۔ کہندے نیں، گنتی دوبارہ شروع توں کرو۔
‏🤣🤣🤣
November 13, 2025 at 4:57 PM
‏یوتھڑ حافظ صاحب کی نوکری کے دن گن گن کر گذار رہے تھے، چاچو نے رولا ہی ختم کردیا۔ کہندے نیں، گنتی دوبارہ شروع توں کرو۔
‏🤣🤣🤣
November 13, 2025 at 4:56 PM
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
November 13, 2025 at 4:55 PM