Ali Imran Abbasi
banner
aliimranabbasi.bsky.social
Ali Imran Abbasi
@aliimranabbasi.bsky.social
730 followers 720 following 66 posts
A Crime Reporters And That's All...
Posts Media Videos Starter Packs
‏”خواتین پرڈنڈوں سےسرعام تشددکرناکیایہ ریاستی دہشتگردی نہیں؟“

بلوچستان یونیورسٹی کےطالب علم زبیربلوچ کی جبری گمشدگی کےخلاف جاری دھرنےپرپولیس کی جانب سےبراہ راست خواتین اوربچوں پرتشددریاستی دہشتگردی نہیں؟

عوام کس سےانصاف مانگےکہاں ہیں وزیراعلی اورآئی جی بلوچستان؟
Mianwali:According to sources this video is of Bilal a resident of Chakrhala Thamowali on whom the accused Asif son of M Atta, Mudasar son of M Sharif has been torturing and allegedly sexually assaulting and making nude videos for several days.
‏”میانوالی:زرائع کےمطابق یہ ویڈیوچکڑالہ تھمیوالی کے رہائشی نوجوان بلال کی ہےجس پرملزمان آصف ولدعطاءمحمد،مدثرولدمحمدشریف کئی روزتک تشدداورمبینہ طورپرجنسی زیادتی کرتےاوربرہنہ ویڈیوزبناتےرہے“

کیاوزیراعلی پنجاب #MaryamNawaz اورآئی جی #PunjabPolie ڈاکٹرعثمان مظلوم کوانصاف دےسکیں گے؟
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی کا یہی کہنا ہے۔😅👇
‏لاہور:باغبانپورہ میں پولیس اہلکارنےلڑائی جھگڑےکےدوران گولی چلادی اہلکارعثمان نےسرکاری پستول سےشہری کو زخمی کیااہلکارعثمان کاکزن زاہدکےساتھ لین دین کا تنازع چل رہا تھاجس نےزبردستی کزن زاہدکوساتھ لیجانے کی کوشش کی

پنجاب پولیس کےجوان نے #گولی_کیوں_چلائی عوام انکےسامنےکیڑےمکوڑےہیں۔
‏”جب کسی بھی فورس کاکمانڈراپنےماتحت عملہ کےلئےاس طرح درد دل رکھےانکوگلےلگاےتوکون سی فورس کامورال بلندنہیں ہوگا؟“

اسلام آباد #IslamabadPolice کےآئی جی #AliNasirRizvi ماتحت پولیس کنسٹیبل کی شکایت سن کراسکوگلےلگارہےہیں #IGP کےاس طرح کےعمل سےفورس میں انکی محبت وعقیدت بڑھ گئی ہےویلڈن💕🙏🏻
”اسلام آباد #Islamabadpolice کی جانب سےاسپیشل ڈیوٹی پرحاضرنہ ہونےوالی لیڈی افسران کوشوکازنوٹس دےدیاگیا“

مگرشوکازسےپہلےتحقیقات ضروری تھیں ام رباب،مصباح فاروق،رابعہ #CPO ڈیوٹی پرموجودتھیں،کچھ کوڈینگی بخارتھاجنکامیڈیکل موجودہےکیا،آئی جی #AliNasirRizvi فورس کی خواتین افسران کوانصاف دینگے؟
”سکھر:زرائع کےمطابق باپ کوعدالت پیش کرنےکےلئےایس ایس پی سکھرکےخلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنےوالےنوجوان انکاونٹرکردیابہن کوگرفتارکرلیا“

نوجوان کوبہن سمیت پولیس نےگھرسےگرفتارکیااورپھرنوجوان کوبہن کےسامنےپولیس مقابلےمیں قتل کردیااہلیان علاقہ کاشدیداحتجاج،انصاف کامطالبہ۔
راول ڈیم بجانب پارک روڈپرموٹرسائیکل اورٹرک کےدرمیان تصادم موٹرسائیکل سوارٹرک کےٹائروں کےدرمیان پھنس گیا

سوال یہ ہےکہ ٹرک تودن کوراول ڈیم آنہیں سکتےتھےپھراس ٹرک کوکس نےاورکیوں آنےکی اجزت دی؟
اسلام آبادزرائع کےمطابق آبپارہ میں نوجوان ٹاور پرچڑھ گیا #Islamabadpolice کےآئی جی #AliNairRizvi سے ملاقات کا مطالبہ۔ ریسکیو ٹیمیں موجودہیں
اسلام آباد پولیس کے جن جوانوں نے تحریک انصاف کے احتجاج میں ڈیوٹی دینے سے معذرت کی تھی ان کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
”اسلام آبادجرائم کاگڑھ بن گیا“

اسلام آباد:تھانہ لوہی بھیرکےعلاقہ سوک سنٹرمیں دو گروپوں میں فائرنگ فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہےکہ کس طرح فائرنگ کی گی۔۔

وفاقی پولیس کیاکررہی ہے؟
اسلام آباد،گرفتار #PTI کارکنان کودہشت گردی عدالت میں پہنچادیاگیا
#گولی_کیوں_چلائی
‏”قصور #PunjabPolice پی ٹی آئی کارکنان کوگرفتارکرنےمیں مصروف،انصاف نہ ملنےپرخاتون نےتھانےمیں خودکوآگ لگادی“

زرائع کےمطابق تھانہ گنڈاسنگھ #SHO کےناروا سلوک اورانصاف نہ ملنےپرسابق ممبرضلع کونسل سکینہ بی بی نےتھانےکےاندرخودکوآگ لگائی

کہاں ہےوزیراعلی پنجاب #MarymNawazShareef کی ریڈلائن؟
‏”پنجاب پولیس سےکچےکےڈاکوتوکنٹرول ہونہیں رہےنہتےلوگوں پہ گولیاں چلاتےہوتمہاری غیرت میں نےدیکھی ہوئی ہے“

جب پکڑےجاتےہوتونعرہ لگاتےہو”عمران خان زندہ باد“ علی آمین گنڈاپور

ویسےکچےکےڈاکوؤں اورنعرےوالی بات بالکل ٹھیک کی ہےویڈیودیکھیں
‎#شہداء_کو_انصاف_دو ‎#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
‏”صحافی شاکر اعوان اغوا کیس“

لاورصحافیوں کےCCPOسےسخت سوالات،لوگ اغواءہورہےہیں پولیس کیاکررہی ہے؟کیاپولیس پرپریشرہے؟ سی سی پی اولاہورسوالات کاجواب دیےبنانکل گئے۔
اسلام آبادسانحہ ڈی چوک اورصحافی مطیع اللہ جان کےحوالےسےبرطانوی پارلیمنٹ میں بھی قراردادپیش
‏اسلام آبادبشری بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کرلیا
اعلی افسران اور پولیس کی بھاری نفری بشری بی بی کی تلاش میں پولیس کی جانب سے مونال کے قریب سخت ناکہ بندی آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی خود فیلڈ میں موجودبشری بی بی کسی صورت اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جانے پائیں،آئی جی اسلام آباد کی ہدایات
اسلام آبادعلی امین خان گنڈاپور کارکنوں کے درمیان موجود
عمران خان کا نعرہ بلند کردیا
‏اسلام آباد:زرائع کےمطابق مظاہرین پرشدیدشیلنگ جاری مظاہرین منتشرہوناشروع ہوگئےمبینہ طورپردرجنوں افرادذخمی،زخمیوں کوپمزہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
‏اسلام آبادآپریشن رینجرز،پولیس کامختلف اطراف سےمظاہرین کاگھیراو جاری ڈی چوک کومظاہرین سےخالی کرایاجارہاہے۔۔۔
‎#DChowk ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#PTIProtestIslamabad
‏اسلام آبادعلی امین گاڑی سےباہرنکلوہم نےتم کوبھاگنےنہیں دیناکرکنان ڈٹ گئے۔
‎#DChowk ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#PTIProtestIslamabad
اسلام آباد ڈی چوک کےنزدیکی علاقوں میں تمام لائیٹس بندکردیں،
پی ٹی آئی کےخلاف آپریشن متوقع۔۔
‎#DChowk ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#PTIProtestIslamabad
‏”پی ٹی آئی کےخلاف ایک گرینڈآپریشن کی تیاری“

اسلام آبادمیلوڈی،آبپارہ،ستارہ مارکیٹ سمیت بیشتر مارکیٹیں پولیس اورضلعی انتظامیہ نےزبردستی بندکروادیں
‎#DChowk ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#PTIProtestIslamabad