Aliya Noor
@aliya01.bsky.social
Mutual Respect, Equal Rights, Impartial Justice!!!
From faith to faith...we shall rise to our final goal, final destiny...the end of life.
May ALLAH SWT be our Companion, Protector and Guide. Aameen 🤲

Pinned
Aliya Noor
@aliya01.bsky.social
· Nov 28
Starve Your Weak Points,
Feed Your Strong Points!!!
Aliya.
Feed Your Strong Points!!!
Aliya.
Reposted by Aliya Noor
عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے یا کسی دوسرے ملک سے نہ تو کوئی مدد مانگ رہا ہوں اور نہ ہی کسی کہ کہنے پر ڈیل کروں گا،
طارق متین
طارق متین
December 30, 2024 at 9:13 PM
عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے یا کسی دوسرے ملک سے نہ تو کوئی مدد مانگ رہا ہوں اور نہ ہی کسی کہ کہنے پر ڈیل کروں گا،
طارق متین
طارق متین
Reposted by Aliya Noor
ہمارا شہزادہ مرشد
December 26, 2024 at 9:32 AM
ہمارا شہزادہ مرشد
Reposted by Aliya Noor
بیٹے کی قربانی کافی نہیں تھی کیا 💔
میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے

December 26, 2024 at 10:55 AM
بیٹے کی قربانی کافی نہیں تھی کیا 💔
میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے
میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے
Reposted by Aliya Noor
*`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`*
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
December 19, 2024 at 1:28 AM
*`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`*
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
Reposted by Aliya Noor
ان حالات میں، جب پاکستانیوں سے تمام آئینی حقوق چھین لیے گئے ہیں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا ہے، اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا قوم کی مجبوری بن چکی ہے۔ عمران خان
December 17, 2024 at 7:52 PM
ان حالات میں، جب پاکستانیوں سے تمام آئینی حقوق چھین لیے گئے ہیں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا ہے، اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا قوم کی مجبوری بن چکی ہے۔ عمران خان
Reposted by Aliya Noor
“جیو اردو" کو رچرڈ گرینل نے پکڑ لیا ہے جلدی سے پاؤں پڑ جاؤ😂😂
December 17, 2024 at 1:47 PM
“جیو اردو" کو رچرڈ گرینل نے پکڑ لیا ہے جلدی سے پاؤں پڑ جاؤ😂😂
Reposted by Aliya Noor
پہلی دفعہ سن رھا ھوں پیٹرول پے ڈسکاؤنٹ۔
بائیکاٹ زندہ باد
بائیکاٹ زندہ باد
December 17, 2024 at 1:55 PM
پہلی دفعہ سن رھا ھوں پیٹرول پے ڈسکاؤنٹ۔
بائیکاٹ زندہ باد
بائیکاٹ زندہ باد
Reposted by Aliya Noor
@aliya01.bsky.social
@abierkhatib.bsky.social @zartajgullwazir.bsky.social
The appointment of
@RichardGrenelln as President @realDonaldTrump
's Envoy for Special Missions has sent shockwaves through deep states worldwide, especially among the Pakistani military junta and its puppet government.

December 15, 2024 at 4:21 PM

December 14, 2024 at 10:37 PM
Reposted by Aliya Noor
بات خان صاحب پر آ گئی ہے، اب صرف خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا ہے،
کیا ہے جو مجھے حکم نہیں ماننے آتے،
دیوانہ تو ہوتا ہی بغاوت کے لئیے ہے۔
@tayyabaraja1.bsky.social
کیا ہے جو مجھے حکم نہیں ماننے آتے،
دیوانہ تو ہوتا ہی بغاوت کے لئیے ہے۔
@tayyabaraja1.bsky.social
December 14, 2024 at 11:13 PM
بات خان صاحب پر آ گئی ہے، اب صرف خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا ہے،
کیا ہے جو مجھے حکم نہیں ماننے آتے،
دیوانہ تو ہوتا ہی بغاوت کے لئیے ہے۔
@tayyabaraja1.bsky.social
کیا ہے جو مجھے حکم نہیں ماننے آتے،
دیوانہ تو ہوتا ہی بغاوت کے لئیے ہے۔
@tayyabaraja1.bsky.social
Reposted by Aliya Noor
Endless list of so called muslim countries and leaders. Power and money is their emaan.
December 12, 2024 at 10:51 AM
Endless list of so called muslim countries and leaders. Power and money is their emaan.
Reposted by Aliya Noor
Reposted by Aliya Noor
Reposted by Aliya Noor
🚨⚠️اسلام آباد:
ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢

December 14, 2024 at 2:39 PM

🚨⚠️تحصیل ہجیرہ گاؤں مہنڈلہ انڈین آرمی کے 30 سے 40 فوجی دن دیہاڑے گھروں میں گھس گئے گھروں میں عورتیں موجود تھیں جنہیں نے بھاگ کے جانیں بچائی اطلاع ملتے ہی مرد موقع پر پہنچے فائرنگ کی تو وہ بھاگ گئے اس سے پہلے بھی انڈین آرمی کی جانب سے ایسا ہو چکا ہے اب سوال یہ ہے کہ یہاں پاک آرمی نے
👇👇
👇👇
December 13, 2024 at 6:24 PM

ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 2 ارب اور 90 کروڑ کا کاروبار کیا۔۔اسٹاک ایکسچیچ ایسے ہی نہیں اوپر سے اوپر جارہی۔😝🖐🤣
December 13, 2024 at 6:27 PM
ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 2 ارب اور 90 کروڑ کا کاروبار کیا۔۔اسٹاک ایکسچیچ ایسے ہی نہیں اوپر سے اوپر جارہی۔😝🖐🤣
Reposted by Aliya Noor
علیمہ خان پہلے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اچانک وارد ٹک ٹاکر سیاستدان مشال یوسفزئی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں لیکن وہ بار بار عمران خان سے منسوب جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔
December 13, 2024 at 7:05 PM
علیمہ خان پہلے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اچانک وارد ٹک ٹاکر سیاستدان مشال یوسفزئی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں لیکن وہ بار بار عمران خان سے منسوب جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔
Reposted by Aliya Noor
میری عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وہ غصے میں تھے۔ ان کا کہنا تھا، مذاکرات کا یہ طریقہ نہیں ہوتا۔ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے ہیں۔ ہم پر الزام تھا کہ آپ نے بات چیت کے دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ ہم نے صرف وہ دروازے کھولے ہیں۔ دو شرائط رکھی ہیں، وہ پوری کریں، ہم مذاکرات کریں گے۔ بیرسٹر علی ظفر
December 13, 2024 at 7:08 PM

*ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا سیکھتے بھی نہیں،
خان کی تقریر کا چھاپا مار کر دہرا دیا، دو بلنڈر مار گئیں
خان نے کہا 800 ملین لوگ چین نے غربت سے نکالے۔
مریم نواز نے کہا 800 لوگ۔
دوسرا یہ خان کی 2021 کی تقریر ہے اب 2024 تک چین نے 32.8 ملین مزید لوگوں کو غربت سے نکال دیا ہے تو فگرز تو بدل دیں۔

December 13, 2024 at 7:10 PM

وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔"
اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے
اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے
December 13, 2024 at 8:11 PM
وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔"
اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے
اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے
Reposted by Aliya Noor
باریک بات اور نکتہ سمجھنے کے لیے جس دانش لیاقت اور جوہر کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس مخلوق میں تو عنقا ہے جسے بوٹ گیری کے سوا اور کچھ نہ آتا ہو۔انور مقصود صاحب نے جس لطافت سے ہماری سب سے بڑی کثافت کا آپریشن کیا اس پر انہیں سلام جو بھی کر لو اب نہ تو بات واپس ہو سکتی ہے اور نہ اس کا اثر۔
December 10, 2024 at 4:18 AM

اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔
اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔
#جاوید_تیموری

December 13, 2024 at 6:41 PM