5اگست 2019کو بھارت نے آئینی 370اور35Aکو منسوخ کرکے کشمیر کی نیم مختاری کی حیثیت ختم کرکے کشمیریوں کی شناخت پر حملہ کیا اور کشمیر کی زمینوں پر غیر کشمیریوں کے قبضے کا راستہ ھموار کرکے کشمیریوں کا استحصال کیا۔۔۔ھر سال 5اگست یوم یوم استحصال کے طور پر منایا جاتا ھے
جمعیت علماء اسلام قائد ومرشد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے پروانوں کا پشاور کے سرزمین پر فقید المثال دفاع پاکستان وغزہ ملین مارچ ۔۔ اور ثابت کیا کہ جب بھی مملکت خدادا پاکستان پر مشکل وقت آیا تو ھم اپنے افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھونگے/ #PakGazaConference
اٹک شہر/پیرطریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاضی محمد ارشد الحسینی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں دفاع پاکستان ریلی/ ✓ اسلام زندہ باد/✓پاکستان زندہ باد/✓پاک فوج زندہ باد/ Mufti Ameerzaman Haqqani
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھےکہ ھم میں قوت للکار نہیں ! نَصْرٌ مِنْ اَللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۔ ✓اسلام زندہ باد۔ ✓پاکستان زندہ باد✓ ۔پاک فوج زندہ باد ✓رافیل کو فیل کرنے پر خراج تحسین۔۔شاباش۔۔تبریک ۔۔۔۔۔
انتہائی افسوسناک خبر۔۔/۔انّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔/ برجستہ؛فی البدیہہ؛ مقفّیٰ؛مدلّل؛مسکت لاجواب جملوں کامظہر ۔۔حافظ حسین احمد صاحب کا انتقال ہوگیا الله تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیں۔۔ جمعیت علماء اسلام کے قائدین؛کارکنوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما دیں۔۔امین یارب العالمین