Amir Mubarik
amirmubarik.bsky.social
Amir Mubarik
@amirmubarik.bsky.social
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
November 21, 2024 at 8:24 AM
جس جس نے بلیو سکائی عمران ریاض خان کا ویلاگ دیکھنے سے جوائن کیا ہے۔ اور عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کیلیے جوائن کیا ہے وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ریپوسٹ کریں۔
شکریہ
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
November 21, 2024 at 8:23 AM
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 21, 2024 at 8:20 AM
Reposted by Amir Mubarik
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM