AniLa TaRiQ انیلا طارق
banner
anilatariq.bsky.social
AniLa TaRiQ انیلا طارق
@anilatariq.bsky.social
1.8K followers 1.5K following 680 posts
خدا نگہبان ہو تمہارا😇 اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
آواز………………

دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰

آمین🇵🇰♥️

پاکستان زندہ باد🇵🇰
بہت اچھا کیا۔ بھلے ایک پوسٹ کرو لیکن روزانہ کرو تاکہ ایک دوسرے سے انٹرایکشن ہوتا رہے
واٹس اپ صرف فیملی کے لوگوں سے کرتی ہوں
آمین آمین، خوش رہیں سلامت رہیں🤲🏻🌻
أپ نے بول دیا میرے لیۓ بہت ہے،خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں🤗✨
نہیں ڈاکٹر نے سرجری کرکے لینس ڈال دیا اب عینک کے بغیر بھی دیکھ سکتی ہوں
پہلے انفیکشن ہوا تھا پھر ڈاکٹر نے سرجری کردی تین مہینے تک روشنی دیکھنے سے منع کیا تھا
میری آنکھ میں انفیکشن ہو گیا تھا ڈاکٹر نے روشنی دیکھنے کو منع کیا تھا اب ٹھیک ہوگئ روز لکھوں گی اب😊
پہچانوگی کیوں نہیں أپ جمشید ہو کوہاٹ والے🌻🤗
وعلیکم اسلام
میری آنکھ کا آپریشن ہوا تھا تو موبائل نہیں استعمال کر رہی تھی
وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
آپ نئ پوسٹ بھی کیا کرو🤗
وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے!!!
آپ جیسے اچھے لوگ پسند کرتے ہیں میری پوسٹ کو اس لیۓ واپس آگئ ہوں اب ایکس کے ساتھ ساتھ ادھر بھی ضرور وقت دونگی
میں ایکس پر بھی کافی عرصہ دور رہی اب پھر سے آرہی ہوں آہستہ آہستہ
اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے!!!!
میں ایک بے بس عورت ہوں کسی کے لیۓ کچھ نہیں کرسکتی لیکن اپنے گھر میں بیٹھ کر آواز تو بلند کرسکتی ہوں،
چاہے موبائل اسرائیل کا ہو موقع ملا تو یہ اسرائیل کے ٹی وی پر بھی بول سکتی ہوں🙏
عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی!
یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟

سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

علامہ محمد اقبال
وعلیکم اسلام
آمین🌼
وعلیکم اسلام🌷
جمعہ مبارک🌼