Bella
banner
aphrodite00.bsky.social
Bella
@aphrodite00.bsky.social
15 followers 4 following 30 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Bella
"-تیرے جانے کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں_
Reposted by Bella
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں
جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
‏مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
‏ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
‏یہ ہم پکارتے ہیں جو ، بے ساختہ تمہیں !
‏اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔
‏مِصر کے بازار میں کِسی قہوہ خانے پر
‏داستان گو کا سُنایا ہُوا قِصہ ہے وہ شخص ۔
‏میں چاہتا ہوں تجھے یونہی عمر بھر دیکھوں!!!
‏کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا۔
‏تو ہوا نہیں میرا تو یہ خیال آیا مجھ کو!
‏عالمِ ارواح میں کون ملا تھا مجھ سے
‏سانولی سی صُورت پہ اُسکی، نین نشلیے…!!
‏ہاااائے وہ اُلجھی زُلفوں والی پاگل لڑکی… !!
‏مقدر میں کہاں ہوتے ہیں محبت جن سے ہوجائے
‏ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
Being kind often matters more than being correct. People don’t always need someone with all the answers, but someone with a heart willing to listen.
Reposted by Bella
Mountains, moon, breeze, waterfall, flowers and family is what every soul should look out for in order to attain inner peace💫
Call me an old soul, but I find peace in nature, night, moon, sunsets, breezes, poetry, smell of rain, flowers and people who feel like home. ❤️
Reposted by Bella
Thank you very much and take care of yourself
Reposted by Bella
🙂
Someone says to you, “ I don’t like you” how do you respond? 👀
Someone says to you, “ I don’t like you” how do you respond? 👀
‏کسی کو مل نہ پائے عمر پھر ہم
‏کسے کے چار سو دیکھے گئےتھے
‏جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا-
‏"اچھی لگنے لگی ہو"
‏"اب؟"
‏"کہیں عادت نہ بن جاؤ"
‏"کیوں؟"
‏"محبت ہوجائے گی"
‏"تو؟"
‏"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجائے گا"
‏"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجائے گا"
‏یاد وہی خوبصورت ہوتی ہے جس میں پچھتاوہ نہ ہو۔
‏ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے
‏اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا!
‏ھائے یہ زندگی ہماری عدم
‏جس کو راحت ملے نہ آگ لگے
Reposted by Bella
‏●┼─ لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے
‏ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر لیا
Reposted by Bella
‏ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
‏تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
‏تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
‏اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
‏💔
‏درگاہوں پر چراغ نہیں خواہشیں جلتی ہیں۔
‏جس کھڑکی میں ہم رہتے تھے
‏جس روز وہ خالی پاؤ گے
‏سچ کہتے ہیں پچھتاؤ گے۔۔۔۔