Arbaz Raza Bhutta
@arbazreza01.bsky.social
530 followers 30 following 54 posts
Journalist | Voice of Oppressed | Follow for International News especially About US & Middle East | Twitter Handle: arbazreza01
Posts Media Videos Starter Packs
25اکتوبر کو استنبول میں دوبارہ وفود میں ملاقات ھو گی۔ اور تفصیلی معاملات بات ھوگی۔ ھم قطر اور ترکیہ دونوں برادر ممالک کے تہ دل سے شکر گزار ھیں۔ خواجہ آصف
‏پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دھشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ھوگا۔ دونوں ھمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ خواجہ آصف
After two years of displacement and fear, this child returns to his home in Gaza, holding his cat in his arms... A small return that carries a story of great patience - and a wish for peace, joy, and safety for all the children of Gaza and their beloved pets.

#MiddleEast #Trump #Modi #Gaza
“I feel like a 35-year-old man,he says. I can’t study or play like other children. I have to work to bring food and water for my family.” At just 13, Mohammad carries both the grief of genocide and the burden of survival, forced to grow up too soon in a world that stole his childhood.

salmakaddoumi
A 13-year-old child from Gaza, Mohammad Sarhan, saw his father killed before his eyes by the Israeli occupation, then was kidnapped by them along with his mother. He was later released alone, without a mother or father, and suddenly found himself the sole caretaker of his younger siblings.
After 42 years of illegal captivity, his first embrace upon freedom was with his mother.

Let the people in Gaza live!

#Israrel #Palestine #Iran #India #America #MiddleEast #China #Russia #UK #USA #Trump #Modi #AsimMunir #Gaza
JUST IN: Official document from 1937 shows former Israeli Prime Minister and President Shimon Peres applying for Palestinian citizenship, with his signature and oath of loyalty to the Palestinian government.

#Israrel #Palestine #Iran #America #MiddleEast #Russia #UK #USA #Trump #AsimMunir #Gaza
‏🚨سہیل افریدی کی عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جب نواز شریف سزا یافتہ تھے، لندن میں تھے تو سب ان سے بڑے بڑے فیصلوں پر مشاورت کرتے تھے۔۔۔ اینکر

نواز شریف نے 9 مئی نہیں کیا تھا۔ سہیل افریدی کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی۔۔ ہمارے وقت میں کام نہیں رکا تھا۔۔۔۔ طلال چوہدری

#KPK #PMLn #PTI
Pakistan and Afghanistan Agree to an Immediate Ceasefire During a Round of Negotiations in Doha.

#Pakistan #Afghanistan #TTP #Qatar #Doha
‏جب بشری بی بی رہا ہوئیں تو میری ایک اہم شخصیت سے بات ہوئی انہوں نے کہا بی بی کی رہائی کے بعد پنجاب کی پوری بیوروکریسی شیل ہوگئی ہے شکر ہے وہ لاہور نہیں بلکہ بنی گالہ چلی گئی ہیں، اندازہ کریں بشری بی بی کی رہائی پہ حال ہے جب عمران خان رہا ہوں گے تب انکا کیا حال ہوگا؟ اسد طور
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں، ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، 26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا، عمران خان
‏24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا، مختلف قسم کے بیانات اور ڈکٹیشن دی جا رہی ہیں، پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، باہر نکلیں، عمران خان کی گفتگو
‏کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان
‏مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں نام نہیں بتا سکتا، عمران خان
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
‏ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان۔۔۔!!!
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
‏تحریک انصاف کے وہ لوگ جو میری خبر کی تردید کر رہے ہیں، اُنہیں چاہئے وہ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر سے سوال کریں کہ منگل کو اُن کی عمران خان کے ساتھ 2 گھنٹے خصوصی ملاقات کا انتظام کس نے کیا تھا، بدھ کو پھر ملاقات ہوئی، یہ کس نے کرائی؟، انصار عباسی
‏پی ٹی آئی کے مطالبات احمقانہ ہیں، وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پورا مینڈیٹ واپس کریں، مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب ہے کہ حکومت پیک ہو جائے اور فوج نے جو سب کچھ کیا ہے وہ واپس ہو جائے، تو وہ تو کوئی بھی نہیں کرے گا، سہیل وڑائچ
Reposted by Arbaz Raza Bhutta
Reposted by Arbaz Raza Bhutta
سوچ رہا ہوں
یہ ملک کی ڈیجیٹل سرحدیں کون سی ہیں؟
رہنمائی درکار ہے۔۔
Reposted by Arbaz Raza Bhutta
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر