Arslan
banner
arslanmalik1.bsky.social
Arslan
@arslanmalik1.bsky.social
2.2K followers 340 following 130 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا.
اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو. سورة مزمل آیت 10
Bear with patience what they say, and gracefully come away from them.
فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کو پارکنگ فری بنانے کے بعد فیصل آباد کی عوام کی سہولت کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز کا احسن اقدام، فیصل آباد کے بازاروں کے لئے "فری الیکڑک شٹل سروس" کا آغاز ہو گیا ہے جو عوام کو چوک گھنٹہ گھر سے باہر روڈ تک چھوڑ کر آئے گی
گورنر اسٹیٹ بینک کےمطابق گزشتہ ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور قلیل مدت کے لئے لیا ہوا 8 ارب ڈالر کا قرض واپس بھی کیا، رواں مالی سال میں ترسیلات زر کم از کم 35 ارب ڈالر ہونے کا امکان ھے۔
دسمبر 2024 کی ترسیلات زر کا چارٹ ہے تقریباً پچاس فیصد رقم سعودیہ اور یو اے ای سے آئی۔ ایک مہینے میں ڈیڑھ ارب ڈالر آئے۔ پی ٹی آئی پہلے سعودی حکام اور اب یو اے ای کے صدر کے بارے میں گھٹیا ترین مہم چلا رہے ہیں پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں کا عرب ممالک میں روزگار بند ہو جائے۔؟
شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ دسمبر 2024 میں ترسیلات زر 3.1 بلین ڈالر تک پہنچنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کی تمام منفی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
خوفناک سچ یہ ہے پاکستان اور پاک فوج دشمنی منافع بخش کاروبار بنا دیا گیا ہے ،پیسے کی ہوس میں گھٹیا اور نیچ لوگ فوج اور ملک دشمنی کا سودا بیچتے ہی جا رہے ہیں
مصدقہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی قیاس آرائیوں کے برعکس اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان پچھلے دروازے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، پوچھنے پر ذرائع نے تصدیق کی کہ “ابھی تک نہ تو ان کے کیسز پر کوئی ڈیل ہوئی ہے اور نہ ہی انہیں بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی تجویز سامنے آئی ہے
عمران خان کو بنی گالہ شفٹ کرنے کی کسی قسم کی کوئی آفر نہ کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی آفر کرنے کا ارادہ ہے جبکہ عمران خان سمیت تحریک انصاف والے پس پردہ مزاکرات کا منجن بیچنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں حکومت کو ان پر اعتماد نہیں اسی لیئے انہیں کہا گیا ہے کہ جو بھی آپکے مطالبات ہیں وہ تحریری طور پر دیں
عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرمپ کا جرمانہ ادا کرنا ہے۔ عمران خان کو فنڈز دیجئے !
پہلے بھی سیاسی راہنما اسیر ہوئے ، شہید بھٹو ہوں یا نواز شریف انکے حق میں آواز اُٹھی تُو اسلامی ممالک سے اٹھی ، اور بانی تحریک انتشار کے لئیے آواز اٹھتی ہے تو اسرائیل سے بھارت سے امریکہ سے یا یورپی یونین سے
پیپلز پارٹی جتنی بھی سیکیولر لبرل یا قوم پرست بنے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے سے لیکر علماء کی منشاء کیمطابق مدارس رجسٹریشن کرانے کے عمل میں پیپلزپارٹی نے بنیادی کردار ادا کیاملک میں اسلامی آئین بھی پیپلزپارٹی کا تحفہ ہےپیپلزپارٹی مذھبی جماعت ہےحالات و واقعات کیمطابق مسلم لیگ اصل سیکیولر جماعت ہے
‏ترسیلات زر میں اضافہ!
اوورسیز پاکستانیوں کی عمران خان کی سول نافرمانی کال پہ ایک بڑی سی لعنت بھیجی ہے
‏حامد میر پاکستان کا سب سے بڑا فیک نیوز پیڈلر ہے اس ٹویٹ میں دعوی کر رہا جنرل فیض عمران کی حکومت کے بعد کابل گیا جبکہ فیض حمید کابل کے دورے کی تاریخ ستمبر 2021ہے ثبوت ساتھ اٹیچ ہے
ایک شخصیت کی غلطی کی قیمت قوم نے خُون سے ادا کی
آج پہلی بار DG ISPR نے واضح کیاہے کہ مُلک میں دہشت گردی خصوصاً خیبر پختون خواہ میں فوج پر حملے عمران خان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے ضد، ہٹ دھرمی اور خوارجیوں کو افغانستان سے کے پی میں بسانے کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہورہے ہیں
پاکستان میں اربوں روپے کا غیر قانونی سپیکٹرم جس میں فیک نیوز، پراپیگنڈہ، اغواکاری، دہشتگردی بھتہ خوری، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، غیر قانونی اسلحہ موجود ہے۔ اس غیرقانونی سپیکٹرم کے پیچھے سیاسی پشت پناہی موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
دشمن پریشان ہے کہ باوجود دہشتگردی، سیاسی انتشاریوں اور جھوٹے پروپیگنڈا کے یہ ملک آ گے بڑھ رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
وَالْفِتْنَةُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ

اور فتنہ قتل سے زیادہ شدید ہوتا ہے

سورہ بقرہ ۔ القرآن
غلام ہیں غلام ہیں
ٹرمپ تیرے غلام ہیں
غلامی امریکا میں
موت بھی قبول ہے
ریاست پاکستان نے پہلے انڈیا میں فضائی کارروائی کی جس میں انڈیا کے جہاز گرائے گئے اور پھر ایران اور اب افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ کمین گاہوں کو نشانہ بنا کر بتا دیا ہے کہ پاکستان کا دشمن خطے میں کہیں بھی ہو پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا قرآن کا قانون ہے، خون کا بدلہ خون ہے، !
‏ایک دن امریکی حکومت کے کرتا دھرتاوں کے عمران خان کے حق میں نعرے ، اور اگلے ہی دن پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر پابندیاں۔
اب کہاں ہیں “امریکی مداخلت نامنظور” والے؟
جب مداخلت ہوتی ہے تو صاف نظر آتی ہے، مبینہ خطوط کے ذریعے مداخلت نہیں ہوتی
مداخلت ایسے ہوتی ہے، اپنے “اثاثے” کو بچانے کے لئے!
تحریک طالبان پاکستان کا پی ٹی آئی کی سپورٹ میں اعلامیہ
انسانیت آج بھی زندہ ہے
سردی میں شدت آتے ہی ایک کاروباری شخصیت نے مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں۔
‏امریکہ نے پاکستان کے جوہری میزائیل ڈیلیوری سسٹمز کو نشانہ بنانے کے لیے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں محض اتفاق نہیں بلکہ ایک منظم کھیل کا حصہ ہیں۔اب واضح ہو رہا ہے کہ یہ شور اور پروپیگنڈا کس مقصد کے تحت کیا جا رہا تھا۔ پردے کے پیچھے کی کہانی پر خاص نظر رکھیں۔
اصل امریکی سازش یہ ہے 👇
پاکستان کے بیلاسٹک میزائلز پر امریکی پابندیوں کی تیاریاں
شام ٹوٹ گیا، غزہ تباہ ہوگیا، ایران کی کمر ٹُوٹ چُکی
اب باقی کون بچا؟
پاکستان تو ایک طرف میزائلوں پر پابندیاں لگاؤ، دوسری طرف فتنے کی آزادی کی مہم چلاؤ تاکہ یہ مُلک سنبھل نہ سکے
اب پاکستان میں ریاست مدینہ، فلسطینی مسلمانوں کے قاتل اور ہم جنس پرست بنائیں گے.
یاد رہے کرم خیبر پختون خواہ میں آتا ہے۔اگر پنجاب یا سندھ کی خبر ہوتی صحافی حضرات نے مریم نواز اور بلاول بھٹو سے سوال کرنے تھےاور یوتھیوبرز نے زمین آسمان ایک کردینا تھا۔ اب سب خاموش ہیں کے پی کے میں مہاتما کی حکومت ہے