Ali Asghar
banner
asg83ar.bsky.social
Ali Asghar
@asg83ar.bsky.social
فائز عیسٰی بیچارے کو فیضِ باد دھرنے کا درد ختم نہیں ہو رہا تھا کہ کھانا کون دے رہا تھا
اب بابا جی "رحمتہ اللہ علیہ" عرس پر جو کھانا دیا جا رہا ہے اس کو دیکھ کر مزید تکلیف ہو گی بیچارے کو
November 20, 2024 at 10:05 PM
Reposted by Ali Asghar
‏بانی تحریک لبیک پاکستان ‎#TLP علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے چوتھے سالانہ عرس کے موقع پر مزار شریف پر چادر پوشی کا پروگرام جاری و ساری ...
November 19, 2024 at 11:49 AM
پہلی برف باری
November 19, 2024 at 12:03 PM
اندازہ کریں کتنا ظلم ہے ایک یوٹیوب چینل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کی Highlights لگائی اور اسکے 453k ویوز آیے اور کوئی آسٹرائیک نہیں آئی
میں نے اپنے منے سے چینل پر ویڈیو لگائی صرف 1900 ویوز آئے اور پھر star کمپنی کی آسٹرائیک بھی آ گئی اور ویڈیو بھی ریموو کرا دی 🤣
November 18, 2024 at 10:59 PM
اکاؤنٹ تو بنا لیا ہے اب یہاں تلاش کیسے کریں پاکستانیوں کو 🤣
November 17, 2024 at 11:54 PM