فوج نے نکالا
پی ڈی ایم نے نکالا
کے بعد پیش ھے
سعودی عرب نے نکالا
ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !!
کس نے نکالا؟؟
مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !!
بائ دی وے ۔۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو؟
فوج نے نکالا
پی ڈی ایم نے نکالا
کے بعد پیش ھے
سعودی عرب نے نکالا
ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !!
کس نے نکالا؟؟
مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !!
بائ دی وے ۔۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو؟
عمران خان نے صرف اتنا کہا ہے
مجھے جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کر دوں گا کیا یہ این آو او مانگا گیا ہے
عمران خان نے صرف اتنا کہا ہے
مجھے جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کر دوں گا کیا یہ این آو او مانگا گیا ہے
کاش یہ وقت واپس آ سکتا
کاش یہ وقت واپس آ سکتا
وکیل عمران خان:چپ۔
جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔
عدالت قہقہے
وکیل عمران خان:چپ۔
جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔
عدالت قہقہے
اس بندے نے دل جیت لیا
اس بندے نے دل جیت لیا
5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔
سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے
اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے !
یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے