M Asif Warsi
asifwarsi.bsky.social
M Asif Warsi
@asifwarsi.bsky.social
66 followers 6 following 18 posts
Keyboard warrior
Posts Media Videos Starter Packs
ایکس فیسبک واٹس ایپ تھریڈ انسٹاگرام بند اللہ خیر کرے
#گولی_کیوں_چلائ
معصوم شہریوں کو شہید کرکے فتح کا جشن منا رہے ہو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے لڑ کر دکھاؤ یا کچے کے ڈاکوؤں کا صفایا کرکے دکھاؤ
#سانحہ_ڈی_چوک
مجھ گناہگار کو ان شیطانوں کی پہچان ہوگئ ہے اس لیے انکے کرتوت پہلے ہی بتا دیے تھے #سانحہ_ڈی_چوک
وہ گولیاں بھی چلائیں گے شیل بھی فائر کریں گے کسی بھی خوش فہمی میں ناں رہنا محتاط رہنا ڈٹے رہنا اللہ پاک فضل فرمائیں آمین
#DChowk
وہ گولیاں بھی چلائیں گے شیل بھی فائر کریں گے کسی بھی خوش فہمی میں ناں رہنا محتاط رہنا ڈٹے رہنا اللہ پاک فضل فرمائیں آمین
#DChowk
مراد سعید کا واضح پیغام
#FinalCall
رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو
ایکس فیسبک واٹس ایپ بند ہو چکی ہے
#FinalCall
پاکستان خان کو رہا کرو
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
24 نومبر فیصلہ کن دن نکلو پاکستان کی خاطر
#FinalCall
‏عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف اختجاج کریں، علیمہ خان
#FinalCall
عمران خان
عمران خان
عمران خان
انشاء اللہ
‏24 نومبر ہر ضلع شہر کے ایم این ایز ایم پی ایز ٹکٹ ہولڈرز عہدیدار ایک جگہ اکٹھے ہوں اور پھر جلوس کی صورت میں اسلام آباد کی طرف مارچ کریں بڑی تعداد کو روکنا بھی مشکل ہوتا ہے
اکیلے اکیلے نکلیں گے تو انکے لیے زیادہ مشکلات ہونگی
‎@SalmanAkramRaja ‎@SHABAZGIL
‎@PTIofficial
نہی کرنی ہوتی تو منیب اختر اور منصور علی شاہ نے جب مقرر کیا تھا کیس اس وقت ہی کر دیتے
24 نومبر کو گھروں میں رہنا خود پہ حرام سمجھ لیں نکلیں اپنی نسلوں کی خاطر نکلیں پاکستان کی خاطر
#FinalCall
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
‏ایلن مسک