Asim ishtiaq official
banner
asimishtiaq.bsky.social
Asim ishtiaq official
@asimishtiaq.bsky.social
65 followers 12 following 370 posts
Posts Media Videos Starter Packs
تحفظ ختم نبوت کانفرنس جناب نگر میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی دبنگ انٹری
تحفظ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر میں حاضری بزرگوں سے ملاقات
الحمدللہ صبح فجر کی نماز کے بعد کا منظر جناب نگر
30 31 اکتوبر دو روزہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس جناب نگر
اہم میں کلاس تحفظ ختم نبوت
جامعہ مسجد ڈیفنس گارڈن سرگودھا
دلبر عمر عمر میرا رہبر عمر نبی مانگے جسے وہ ہے جرار عمر
اچھا دوست وہ ہے جو مصیبت میں کام ائے نہ کہ مصیبت کے وقت میں جان چھڑا کر بھاگ جائے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
t #سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمن ختم نبوت و ناموس صحابہ کا پاسبان مولانا فضل الرحمن دین اسلام کی پہچان مولانا فضل الرحمن
یہ شوق مجھے مجبور کرے میں ان کے نام پہ بک جاؤں
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ تا دیر ہم پر سلامت رہے
#صحابہ و اہل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے
#سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کوئی شخص انگریز کے سامنے ڈٹا ہے تو وہ علمائے دیوبند کا بیٹا قائد ملت اسلامیہ قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن ہے
#مرکزی جامعہ مسجد بلاک نمبر ایک میں ختم نبوت کے علماء کرام ذمہ داران کارکنان کے لیے پرتکلف اشائیہ مرکزی عیدگاہ سرگودھا میں ہونے والی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی کامیابی کے موقع پر
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد کی ڈی جی ڈائریکٹرpha چوہری محمد ارشد سے ملاقات ختم نبوت کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد اور شیلڈ پیش کی گئی دو دو
حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی تحفظ ختم نبوت کانفرنس مرکزی عیدگاہ سرگودھا میں امد
الہی دل سے دنیا کی محبت کو فنا کر دے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں مگر وہ اللہ کے رسول اور نبی ہیں اور سب سے اخر میں انے والے ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
دوست رکھو پر خاندانی جو اچھے اور برے وقت میں پیٹھ نہ دکھائیں
ہم ختم نبوت کے دیوانے مستانے