Aslam Awan
banner
awanaslamawan.bsky.social
Aslam Awan
@awanaslamawan.bsky.social
110 followers 37 following 95 posts
Journalist, Analyst and Researcher.
Posts Media Videos Starter Packs
اچھے دوست بنیں یا معزز دشمن، بیچ میں نہ کھڑے ہوں۔

خلیل جبران
دل میں مُحبت نہیں تو انسان صرف ایک اُجڑا ہوا باغ ہے .🖤
"لیڈی ڈیانا
خوف کی بنیاد خواہش ہے ، اگر ترک آرزو کی استعداد مل جائے خوف ختم ہو جاتا ہے یعنی اگر آپ کو مال ، اولاد اور زندگی کی طلب نہیں تو آپ بیباک ہوں گے ۔
“ جب چوہا بلی پر ہنسنا شروع کرے تو سمجھ لینا کہ قریب کوئی سوراخ ضرور ہے۔”
ارجنٹائنی کہاوت
کرم ، راستوں کی بندش،ادویات کی کمی اور بروقت علاج نہ ملنےکے باعث 29 بچے جاں‌بحق
ارسطو کہتے ہیں "جس نے اپنے خوف پر قابو پالیا وہ واقعی آزاد ہو گا"خوف آزادی کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ جب ہم کسی چیز سے ڈرتے ہیں تو ہماری حرکت محدود ہو جاتی ہے اور ہم اپنی زندگی بارے فیصلے لینے میں ہچکچاتے ہیں۔
خوف پر قابو پائے بغیر ہم اپنی پوری صلاحیتوں کا استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔
" میں اپنے خیالات کے لیے مرنے کے لیے تیار نہیں ہوں کیونکہ وہ بدل جاتے ہیں ."

برٹرینڈ رسل
خیبرپختونخوا: ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ
گزشتہ 10 ماہ کے دوران 1 ہزار 41 مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی۔ متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد پشاور میں جبکہ دوسرے نمبر پر ضلع بنوں پائی گئی، جہاں نو سو کے قریب آئی وی پازیٹیو افراد پائے جاتے ہیں
سائنس، ٹیکنالوجی، طب، جدت، یہ انسانی زندگی کی ضرورت ہیں۔ لیکن گیت، ادب، فلسفہ، موسیقی، رومانس یہ ہمیں انسان بناتے ہیں۔
~جان کیٹنگ،
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
"ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری سیرت ( قدر پرسنیلٹی خوبی) کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ جس چیز میں ہم اپنی توانائی (وقت) کا زیادہ حصہ وقف کرتے ہیں۔"

رومی سٹوئک فلسفی
مارکس اوریلیس
شام کے صدر بشار الاسد 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد اہلخانہ سمیت روس پہنچ گئے*

*شامی اپوزیشن کی مسلح۔ یلغار سے وه اپنی حکومت بچانے میں ناکامی کے بعد بشار الاسد مستعفی ہو کر فرار ہو گئے، ماسکو نے انہیں خاندان سمیت انسانی ہمدری کی بنیاد پر پناہ دی، روس کے سرکاری ذرائع کا دعوی
انتہائی خوبصورت مناظر میں بھی، درختوں میں، پتوں کے نیچے، کیڑے ایک دوسرے کو کھا جاتے ہیں، ظلم زندگی کا حصہ ہے۔
فرانسس بیکن، انگریز فلسفی
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے

ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہے اور اس کا اپنا حال پسماندہ اور بدبختوں والا ہو۔
انسان کو شرمندہ ہونا چاہئے: جب اس کا معاشرہ جس میں وہ رہتا ہے بری طرح سے ناکام ہو چکا ہو ، اور وہ اس معاشرے کو اور دنیا کو تبدیل کرنے کے لیے کچھ بھی پیش نہ کر سکتا ہو...!
مصری ڈاکٹر ادیب
نوال السعداوی
انسان کو شرمندہ تو ہونا چاہیے: جب وہ پڑھتا نہیں، کچھ علم نہیں حاصل کرتا، کچھ سیکھتا نہیں ، تدبر نہیں کرتا، سوچتا نہیں اور پھر بھی وہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہے، اور یہ گمان کرتا ہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے۔
انسان کو شرمندہ ہونا چاہیے: جب وہ اپنے گزرے ہوئے آباؤ اجداد کے ماضی پر فخر کرتا +
" لیکن میں نے کسی بھی چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دی، اور یہاں سے میری تمام پریشانیاں ختم ہوگئیں ."

دوستوئیفسکی
"ناانصافی کی بدترین شکل انصاف کا ڈھونگ رچانا ہے۔"

- افلاطون
بنگلہ دیش میں، جہاں ہندو کل ابادی کا 8% ہیں لیکن وہ 30% سرکاری ملازمتیں رکھتے ہیں ۔ جبکہ ہندوستان جہاں مسلمان کل آبادی کا 15% ہونے کے باوجود سرکاری ملازمتوں کا صرف 2% کوٹہ رکھتے ہیں۔ ہندوتوا گینگ بنگلہ دیش پر تنقید کر کے خود کو بے نقاب کر رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان ،قریشی موڑ کے قریب سر شام نامعلوم افراد نے میڈیکل کی دکان سے اسرار بلوچ نامی نوجوان کو اغواء کر لیا ۔ ذرائع
تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں
(القرآن )
" بڑا آدمی اپنے لیے سخت مزاج ہوتا ہے، چھوٹا آدمی دوسروں لیے سخت مزاج ہوتا ہے ۔"

کنفیوشس
ڈیرہ اسماعیل خان سٹی ،سرکلر روڈ پر ڈگری ٹو کالج کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے چنگچی رکشہ پہ سوار خاتون سے ہینڈ بیگ چھین لیا ، خاتون موبائل فون , نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھی ،زرایع
"صرف وہی لوگ جو اس دنیا کو بدلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ افسردگی اور مایوسی میں گھرے رہتے ہیں، لیکن جہاں تک عام لوگوں کی بات ہے تو وہ اپنے ارد گرد موجود چیزوں اور حالات سے بہت خوش(مطمئن) رہتے ہیں۔"

نوبیل لاریٹ
پرتگالی ادیب
جوز ساراماگو