ایان خان نعمان
banner
ayankhan786.bsky.social
ایان خان نعمان
@ayankhan786.bsky.social
430 followers 450 following 130 posts
💔*_سانحہ ڈی چوک💔_ پاکستان زِندہ باد عمران خان زندہ باد *_🔥💫✍️ کیا ضرورت تھی الیکشن کرانے کی بتا دینا تھا کے وزیراعظم بھی آرمی چیف وزیر صدر بھی آرمی چیف وزیر خزانہ بھی آرمی چیف وزیر داخلہ بھی آرمی چیف۔۔۔!!!_* *_😢💔😢_*
Posts Media Videos Starter Packs
یوتھیوں سے پنگا بالکل نہیں جے چنگا 😂😁😁😂
7 روپہ نو کم کیےوایس لو منحوس بھکاری کی آواز بند کرو
‏افغانستان کے ساتھ 6 ملکوں کا بارڈر لگتا ہے لیکن دہشت گردی صرف پاکستان میں ہی کیوں ہوتی ہے اگر افغانستان ہی پاکستان میں دہشت گردی کا زمہ دار ہے تو باقی پانچ ملکوں میں دہشت گردوں کیوں نہیں ہوتی؟

کیا ہمارا پلاٹ ہی رولے والا ہے؟؟
‏26 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ نے گولیاں چلوا کر نہتی عوام کا قتل کیا۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
‏حسینہ واجد والا ہی ٹچ دیا ہے۔۔۔
‏اگر کسی کو مُجھ سے یا میری پوسٹوں سے اختلاف ہے تو اُووووو، اُوووووو کر کے احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے😜
‏پورے پاکستان کی یہ دعا ہے کہ پاکستان کے کپتان عمران خان، اللہ کے حکم سے انشاء اللہ جلد ہمارے درمیان ہوں گے ایک بار پھر پاکستان کی فضاؤں میں ”میرے پاکستانیوں“ کی آواز گونجے گی۔ انشاء اللہ

‎#2025YearOfImranKhan
‏2024 کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے۔
تعریف، تنقید، مشورہ، شکایت، دعا یا کچھ بھی
آپ کی ہر طرح کی رائےقابلِ قبول ہوگی.
‏اس پیغام کو پھیلایا...🔴

آج تین بجے پریس کانفرنس ہوگی ابھی بھی 1 گھنٹہ باقی ہے جو انصافین مصروف ان کو بھی آگاہ کرے جن کو پتا نہ ہو ان کو بھی بتاؤ سب تیاری پکڑے ۔ ہر جھوٹا بیانیہ آنے سے پہلے زمین بوس کردیں گے ✊
Reposted by ایان خان نعمان
‏بھارت کے پہلے سکھ وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے، بھارتی میڈیا

من موہن سنگھ 1932 میں پاکستان کے ضلع چکوال کے ایک گاؤں گاہ میں پیدا ہوئے تھے جہاں انہوں نے چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی اور 2004 سے 2014 تک  کانگریس کی جانب سے بھارت کے وزیر اعظم رہے
‏پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
Happy Birthday Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah❤️
‏اللہ کی امان میں بھائ ❤️
‏ہزاروں ابصار عالم، منصور علی خان، غریدہ فاروقی، سہیل وڑائچ، طلعت حسین، کامران شاہد، شاہ زیب خانزادہ اور دیگر لفافی عمران ریاض خان کی پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں

عمران ریاض نے حق کے خاطر قربانیاں دیں جبکہ ان لفافیوں نے اپنا قلم باطل کے ہاتھوں کی لونڈی بنا دیا
‏*🚨وہ وقت زیادہ دور نہیں جب عمران خان بغیر مذاکرات کے جیل سے باہر آ جائیں گے، اور وہ صورتِ حال اس حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ موجودہ مذاکرات کا موقع حکومت کے پاس شاید آخری ونڈو ہے۔ حبیب اکرم*
‏یہ فٹ پاتھ پر سویا شخص ملک ادریس ہے جو آج شہید ہو گیا 💔
‏پی ٹی آئی نے فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔
‏جس نے CCTV فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا

عمران خان کا واضع پیغام 🚨
‏25 سویلینز کو ملٹری کورٹس سے سزائیں بھی ہوگئیں لیکن سپریم کورٹ کے 13 اکثریتی ججز کا خاموش سرپرائز ابھی تک نہیں آیا۔

وہ لوگ کہاں گئے جو روز سرپرائز کی خبریں دیتے تھے۔
Reposted by ایان خان نعمان
Bluesky @bsky.app · Dec 20
📢 1.96.1 released with two quick fixes

Android: Fix to the bottom bar positioning, which is incorrect on some devices

iOS: Fix to uploading images for your avatar or banner
‏اسٹبلشمنٹ نون لیگ کی ماں۔۔
اور عمران خان اسٹبلشمنٹ کا باپ ہے ✊🔥
‏معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ لاہور سے گرفتار ۔۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
‏پنجاب کے تعلیمی اداروں کو کل کیوں بند رکھا جارہا ہے؟؟؟