M Tauseef Ahmed
banner
ayousufpk.bsky.social
M Tauseef Ahmed
@ayousufpk.bsky.social
1.8K followers 1.4K following 280 posts
Education & Politics 🇵🇰 Writer ✍️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
750 سے اسٹارٹ کیا تھا 1100 ھو گئے ۔
ابھی ایک ساتھ 350 لوگوں کو فالو بیک دیا ۔
بقیہ کو ان شاءاللہ لیٹ نائٹ ۔
ٹینشن مت لیں سب کو فالو بیک ملے گا ۔
اور سنائیں ڈرائی فروٹ کھانا شروع کردیا کہ نہیں ؟
😂😂
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🙏
کل صبح سے ان شاءاللہ بلیو سکائی پر دوبارہ ورک اسٹارٹ کیا جائے گا ۔
شب بخیر فی امان اللہ
‏اس سے پہلے کہ عوام جاگ جائے اپنے اپنے ھتیار ڈال دیں ۔ ۔
اعلامیہ
😂😂😂😂🤦

اداروں کا استفسار کونسے ھتیار اور کہاں ڈالنے ھیں ؟
😂😂😂😂🤦
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز کو آپس میں ویلڈ کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی ۔
‏جتنے زیادہ دیسی گھی میں بکرے اور مرغے کھلائے ھیں ۔
اتنا وہ آج سر پر چڑھ کر ناچ رھا ھے ۔
قصوروار کون ھے ؟
جتنا جلد یہ چیپٹر کلوز ❌ کر دیں گے ملک کی سالمیت کے لیے بہتر ھے ۔
اپنی لگائی آگ اپنے گھر میں پہلے داخل ھوتی ھے ۔
‏موبائل کی دوکان پرگفتگو کے دوران میں نے پوچھا کہ یار کتنے دن کی زندگی ھے؟
موبائل والا کہنے لگا چار دن کی.
کچھ دیر بعد اٹھ کر آنے لگا تو میں نےموبائل والے سےکہا یار نیٹ پیکج کر دو اور یہ بتاؤ اچھا کونسا ھے؟
جھٹ کہنے لگا مولانا مہینے والا کروا لیں
دوکاندار راکڈ
مولانا شاکڈ
😂😂
‏کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
عطاء تارڑ ۔
جناب اجازت مانگ کون رھا ھے ؟
😂😂😂🤦
آپکا فالو بیک تاحال موصول نہیں ھوا
‏محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کی اولین ذمہ داری ھے کہ پاڑہ چنار جائیں اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔
مگر ایک احتجاج کرنے میں مشغول اور دوسرا اسکو روکنے میں مشغول ۔
سیاست دونوں ھی کر رھے ھیں
‏اڈیالہ جیل کے واش روم کی موجودہ صورتحال ۔

قوم کا حقیقی خادم نیازی جیل میں بیٹھ کر بھی اسموگ کم کرنے کے لیے درخت لگا رھا ھے
😆😆

اس مشقتی کا معلوم کرو جس نے نیازی کو بیج سمیت پپیتا کھلایا تھا ۔
سیلیوٹ ھے یار اسکو ۔۔
😂😂😂😂
‏سچ سچ بتانا کون کون بلا ناغہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت اور انکی عمر میں برکت کے لیے خصوصی دعا کرتا ھے ؟؟

میں الحمدللہ بلا ناغہ کرتا ھوں الحمدللہ رب العالمین ۔۔
‏چال میں کیا کمال رعب ھے یار ❤️
‏پارہ چنار میں اہل تشیع حضرات نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو آگ لگانے کے علاوہ پاکستان کا جھنڈا اتار کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور سنا ھے پاکستانی جھنڈا بھی نذر آتش کر دیا ۔
سر جی امن ؟
🫡
‏جس انداز سے یہ پاؤں مار رھا ھے انقلاب آئے نہ آئے زلزلہ ضرور آئے گا ۔
😆😆😆🤦
‏چال میں کیا کمال رعب ھے یار ❤️
‏زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹمتا هے ۔

اے ھوا اسے بھی گل کر دے گزر چکی رات اب کون آتا ھے ۔

اب ذکر نہ چھیڑ مستی کا اب نام نہ لے پیمانے کا ۔

جب ساقی ھی نہ رھا پھر لطف ھے کیا میخانے کا ۔
‏Exclusive Clip 🔥

📌میں مولانا فضل الرحمان صاحب سے شادی کرنا چاھتی ھوں ۔

📌جو میرا پیغام ان تک پہنچائے گا میں اسے ایک لاکھ روپے انعام دوں گی ۔

📌مولانا اس دور کے ارتغرل غازی ھیں۔

📌میں انکو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاھتی ھوں ۔

📌میں مولانا صاحب کے ساتھ ملکر انڈین فوجی گراوں گی
‏آج کے زمانے میں احساس دنیا کی قیمتی اور نایاب چیزوں میں سے ھے ۔
ایک ھے لفظ احساس اور ایک ھے اس لفظ کی حقیقت ۔
نوٹ : اپنا رویہ اور مزاج ویڈیو دیکھ کر ایسا بنانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ناں ھم لوگ بھی ۔
آخر سامنے والا بھی تو انسان ھی ھے 🥲
‏اچھا حسن نثار کے اسٹائل بھی خوب ھیں گفتگو کرنے کے 😆😆

کہہ رھے یہ ھے پاکستان کا اصلی تعارف کہ خزانہ ھے نہیں مگر وزیر خزانہ موجود ھے ۔

😂😂😂🤦
صحافی جھوٹ بول رھے یوتھیے انکے جھوٹ کو بے نقاب کر کے اتحاد کیے ھوئے
‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲
‎#FreePalesitne
🇸🇩🇸🇩🇸🇩
Reposted by M Tauseef Ahmed
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
‏مدارسِ دینیہ کے حوالے سے معاملات باھر سے خراب ھیں ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب ۔
بیرونی طاقتیں کیا مدارسِ دینیہ پر ڈائریکٹ اثر انداز ھو سکتی ھیں یا اندر کے لوگ معاون ھیں ؟
🤔
‏پاکستان کی موجودہ صورتحال میں مُجھے صحافیوں سے زیادہ خلاف توقع یوتھیے عقلمندی کا مظاھرہ کرتے نظر آ رھے ھیں ۔
🔥
‏مولانا فضل الرحمان صاحب کے کل رات کے انٹرویو سے آپ نے کیا اخذ کیا ؟
Reposted by M Tauseef Ahmed
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
میر احترام کرتا ھے مولانا صاحب کا