Azad Panchi
banner
azadpanchi.bsky.social
Azad Panchi
@azadpanchi.bsky.social
120 followers 12 following 12 posts
میں پاکستان کا شہری ،پاکستان کا مالک ہوں 🔥
Posts Media Videos Starter Packs
نکلو پاکستان کی خاطر
‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا
‏مولانا رومی صاحب سے کسی نے پوچھا انسان تو مرتا ھے لیکن قوم کیسے مرتی ھے تو مولانا رومی صاحب نے کہا قوم تب مرتی ھے جب وہ اچھے برے کی تمیز پہچان ختم کر لیتی ھے
‏سیاست کا سُلطان ہے عمران احمد خان نیازی۔

جیل میں بیٹھ کر 31 ملکوں میں احتجاج عمران خان کے سوا کوئی نہیں کروا سکتا۔
‏اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری
‏اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔!!!
‏ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
‏وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ

اور حق کی آمیزش باطل کے ساتھ نہ کرو اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاؤ۔

(سورۃ الْبَقَرَة، 2 : 42)
‏عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے

علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥
‏"24نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، سی ایم صاحب، علی امین گنڈاپور سے ابھی بات ہوئی ہے جو خان صاحب سے مل کر آئے ہیں، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، منظم پراپگینڈہ کرنے والوں کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہوں،"
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف، شیخ وقاص اکرم
News on Khaleeg Mag

Pakistan: Islamabad High Court's order to release Imran Khan on bail in another fake case.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی
فوری رہا کرنے کا حکم